@shafqatmm1 یہ بل اور اسکے نکات ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے لئیے نہیں ہے اسکے بینیفشری اور ہونگے اسکے اصل اہداف بھی کچھ اور ہونگے۔ کسی بھی شخص کی جائیداد چاہے وہ اربوں کی ہو یا کھربوں کی وہ ہمیشہ بلیک میل رہے گا
@RShahzaddk جس طرح پوری زندگی ن لیگ کی وکالت کی اور باوجود یہ کہ انہوں نے تمہاری معصوم بیٹی کو بھی نہ بخشا مگر تم کو غیرت نہ آئی اور انکی چاپلوسی کرتے رہے۔ تمہیں تو شاید خنزیر بھی لذیذ لگے گا 😉بات صرف یہ ہے کہ تمہیں شاید کچھ ٹکے نہیں دئیے گئے ورنہ آج بھی انکی اٹھا رہے ہوتے
@Muhamma12762724 وکیل کی بھی کیا کمائی اور کیا زندگی ہے چند ٹکوں کے لئیے جانتے بوجھتے جھوٹ بولتا ہے، چور ہو ، قاتل ہو یا دوسروں کے حق پر قابض ایک ظالم ۔ یہ اسکو عمدگی سے جھوٹ بول کر بچانے یا پھر کسی بے گناہ کو پھنسانے کے پیسے لیتا ہے
@AzharKhan شہباز شریف کی ایک ویڈیو ان دنوں نظر سے گزری تھی جس میں اس نے بھی یہی دعوی کیا تھا کہ جس تیزی سے قیمتیں بڑھائی ہیں حالت بہتر ہوتے اسی طرح تیزی سے کم کی جائیں گی ۔ اگر آپکو ملے تو وہ بھی لگائیں۔ ویسے جس طرح کی بے حس عوام ہے انکے ساتھ یہی سلوک بنتا ہے
@capricorn_lhr عمران بھائی دوسروں کا نہیں پتہ مگر میرے ایک قریبی دوست نے گزشتہ سال یہی گاڑی زیرو میٹر خریدی جو اسکی فیملی کے زیر استعمال ہے مگر آج تک کوئی شکایت سامنے نہیں آئی بالکل نئی گاڑی جیسی ہے
@92newschannel انکی بڑھکیں سن کر پتہ نہیں کیوں سلطان راہی مرحوم کی یاد آ گئی۔ جو عہدیدار خان صاحب کی پیشیوں پر نہیں جاتے وہ بھی کھڑے ہو کر دھمکیاں لگا رہے ہیں حیرت ہے
@UmerInamPk عمران خان صاحب کا نام بیچ کر اس عمران ریاض نے اربوں روپے بمعہ انگلینڈ کی نیشنلٹی کما لی، پتہ نہیں پی ٹی آئی کے حواریوں کو کب سمجھ آئے گی کہ یہ یوٹیوبرز فقط کاروباری بنیے کی طرح ہیں جو سودا بکتا ہے وہی بیچ رہے ہیں
@TaraBull Gone are the days when art was a testament to ambition, creativity & dedication. Stuff we see now are like banana art and similar mediocrity.
@saleemspeaks2 بالکل اس پر بات ضرور کرنی چاہئیے کیونکہ بقول جمعراتی سید اقرار الحسن، کسی بھی سیاسی شخص کے خاندان پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے۔ ہماری عوام تو اسکے باپ کی صحابہ کے خلاف گستاخانہ ویڈیوز دیکھ کر بھی خاموش ہی ہیں