دل مرمت نہیں ہوتا..!!
جذبات رفو نہیں ہوتے، زخم وقت
کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں مگر
مٹتے کبھی نہیں یہی تو زندگی
کی اصل کہانی ہے... کہ انسان
مسکراہٹ اوڑھ کربھی اندر سے
ٹوٹا ہی رہتا ہے..!!
Good Evening ☕❤️
کچھ_پل_احساس_کے
چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے
بگڑے موسموں کوبرداشت کر سکے
جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھےـ
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری
فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے۔۔۔!!
❤️ #صدف
سعودی عرب نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔
پاکستان کی قیادت کی جانب سے امن اور لاکھوں جانوں کے تحفظ کیلئے کی جانے والی کوششوں کو عالمی سطح پر قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے 🇵🇰
افغان ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے جرائم انتہائی شرمناک حد تک سنگین ہیں۔
دل دہلا دینے والا انکشاف: شمالی وزیرستان کے علاقے پلنگ زئی میں پاک فوج نے خوارج دہشتگردوں کے قبضے سے بچے اکرام اللہ کو بازیاب کرایا۔ والد کے انتقال کے بعد اسے اور دیگر بچوں کو منظر خیل مرکز لے جایا گیا جہاں مبینہ طور پر ان کا مسلسل جنسی استحصال کیا جاتا رہا، بعد ا��اں پلنگ زئی میں مسجد کے اندر قائم مرکز میں بھی اسے نشانہ بنایا گیا۔ بتایا گیا کہ ان میں ��یادہ تر عناصر افغان جنگجو تھے۔
معصوم بچوں کو نشانہ بنانے والے ایسے درندہ صفت عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Pakistan once again emerges as a symbol of peace and diplomacy 🇵🇰
The Qatari Foreign Minister’s statement highlighting that the Arab world supports Pakistan’s mediation efforts reflects the growing role of diplomacy in preventing conflict. As efforts continue to reduce tensions between the United States and Iran and bring both sides toward dialogue, Pakistan’s message remains clear: peace must prevail over war. In a world witnessing the flames of conflict, Pakistan has stepped forward with the hope of dialogue, stability, and saving countless lives.
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
پولیس کبھی بھی اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی
آئی جی آزاد جموں و کشمیر
پولیس والا تب گولی چلاتا ہے جب اس کی جان خطرے میں ہو اور اسے یقین ہو جائے کہ میں شہید ہو سکتا ہوں
آئی جی آزاد جموں و کشمیر
میرے 42 جوانوں کو گولیاں لگی ہیں
میرے جوان شہید ہوئے ہیں
آئی جی آزاد جموں و کشمیر