🚨ظلم پھر ظلم ہے 🚨حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے•🚨🚨🚨آج کشمیریوں پر 🚨را،🚨بھارتی فوج,اور مودی سرکار 🚨کے ظلم 🚨کیخلاف تمام قافلے لندن 🚨10ڈاؤننگ سٹریٹ سے ٹریفالگر 🚨سکوائر کیجانب رواں دواں🚨#KashmirFreedomMarchLondon
تاریخ میں پہلی بار نیوزی لینڈ ایمبیسی لندن میں چئیرمین او پی ڈبلیو سی نعیم نقشبندی نے ہائی کمشنر اور دیگر افسران بالا سے میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام پاک کا شرف حاصل کر کے کیا ۔
او پی ڈبلیو سی وفدکی لندن ھائی کمیشن میں نیوزی لینڈ سفیرسے ملاقات۔