2018 سے آج تک علی خان وزیر کی زندگی کا بڑا حصہ جیلوں میں گزرا۔
میران شاہ، ہری پور، کراچی، بنوں، ڈی آئی خان، ٹانک، اڈیالہ، گجرات، بھکر، سرگودھا، گڈانی، سکھر، لاڑکانہ اور اب دادو جیل۔
عدالتوں سے رہائی، پھر دوبارہ گرفتاریاں، مقدمات اور قید کا سلسلہ جاری رہا۔
#ReleaseAliWazir
برٹش فرنگی راج کے ٹائم بھی صوابی، مردان، پشاور، نوشہرہ چارسدہ اور کوہاٹ کے رہنے والے لوگ انگریزوں کے ساتھ مل کر فاٹا قبائلی علاقوں پر حملے کرتے تھے،
آج بھی یہ لوگ اپنے دادا پردادا کی نقش قدم پر چل کر پنجابیوں کے ساتھ مل کر فاٹا پر حملے کر رہے ہیں ۔
@ChiefMahsud پنجابیوں کے دلال اپنے پنجابی مالک کے ہاتھوں ہی رسوا ہو رہے ہیں 🤣😁🤣🤣
کتوں کی نظروں سے بھی نہیں دیکھتے بس فضول میں پاکستان پاکستان کا شور مچا رکھا ہے
برٹش فرنگی راج کے ٹائم بھی صوابی، مردان، پشاور، نوشہرہ چارسدہ اور کوہاٹ کے رہنے والے لوگ انگریزوں کے ساتھ مل کر فاٹا قبائلی علاقوں پر حملے کرتے تھے،
آج بھی یہ لوگ اپنے دادا پردادا کی نقش قدم پر چل کر پنجابیوں کے ساتھ مل کر فاٹا پر حملے کر رہے ہیں ۔
Naik Junaid Khan,, from Nazimabad Badshahi village, District Swabi.
He was serving in 9 FF Battalion of Pakistan Army.
lost his live in an operation in waziristan
پختونخوا کو قسمت میں اس طرح کے پڑھے لکھے تعلیم یافتہ لوگ ملے ہیں۔
پتہ نہیں یہ 60...70 ہزار کے تنخوا دار سرکاری ملازمین خود کو کیا سمجھتے ہیں؟
سچ میں ششٹم کولیپس کر چکا ہے ۔
South Waziristan: Reports have emerged of an alleged quadcopter drone attack in the Ghwakhwa area of Wana. According to preliminary information, three persons were injured in the incident.
آج رات کراچی شفیق موڑ پر واقع پشتون چائے کے ہوٹل اور ریڑھیاں والوں کے ساتھ پولیس کا تشدد اور ناروا سلوک!
گزشتہ چند مہینوں میں سندھ پولیس نے کئی پشتونوں کو اغوا کرکے پیسوں کی ڈیمانڈ کے بعد رہا کیا ہے۔ اس طرح ان بدمعاش و عونڈہگرد پولیس کو بھتہ نہ دینے پر پشتونوں کے ہوٹلز، دکانیں، ریڑھیاں وغیرہ ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر بے انتہا تشدد بھی کیا جاتا ہے۔
ایک طرف استعمار نے پشتونوں کی اپنی ہی اربوں ڈالرز سے مالامال وطن سے کراچی یا پنجاب جانے پر مجبور کر رکھا ہے جہاں وہ دن رات محنت کرکے دو وقت کی روٹی کمانے والوں پشتونوں کے ساتھ اسرائیلی پولیس سے بھی زیادہ بدتر سلوک اور تعصب کیا جاتا ہے۔
یہاں پورے پشتون بیلٹ پر ڈالری آپریشن مسلط کیے گئے ہیں۔ روزانہ نوجوان، بچے اور بچیاں چھین لیے جاتے ہیں۔ دوسری طرف ہزاروں میل دور روٹی کمانے والے پشتونوں کا معاشی اور روایتی قتلِ عام ہو رہا ہے۔
پھر چند پشتون ہمیں مضبوط پاکستان بنانے کا درس و تدریس دیتے ہیں۔
پنجابی استعمار نے اس قوم کو ذلت و غلامی کی علامت بنا رکھا ہے جس قوم نے فرنگ، اورنگ ، برطانیہ، امریکہ اور دیگر سامراج کو عبرتناک شکست دی۔
آج یہاں پشتون عزہ سے بدتر صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ ظلم اور طاقت کی یہی نشہ ایک دن ختم ہوگی تو پھر تمہارا احتساب دنیا کے دیگر شکست خوردہ سامراج سے بھی زیادہ بدترین ہوگا۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
جانی خیل میں سات دن، 5 دردناک واقعات!
آج ایک بار پھر دن دہاڑے پاکستانی کواڈکاپٹر حملے نے سین تانگہ (پویا)، جانی خیل میں کمسن نوجوان #عالم_نور کی جان لے لی، جبکہ #عابد_علی شدید زخمی ہوگیا۔ اس کی ایک ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور ایک ہاتھ کے علاج کے بارے میں بھی خدشات ہیں۔ اسے مزید علاج کے لیے پشاور HMC ریفر کیا گیا۔
زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کا سفر بھی قیامت سے کم نہ تھا۔ راستے میں پلوں کو بموں سے اڑائے جانے کے باعث انہیں چھ گھنٹے کی اذیت ناک مسافت طے کرنا پڑی۔
صرف ایک ہفتے میں 22 بے گناہ زخمی اور 4 افراد شہید ہوچکے ہیں، جبکہ آج بچکی جانی خیل میں 5 سے زائد املاک بھی تباہ کی گئیں۔
یہ ظلم خاموشی سے ختم نہیں ہوگا؛ زخم جتنے گہرے ہوں گے، غصہ اور مزاحمت اتنی ہی بڑھے گی۔
یہ آپریشن اگر امن کے نام پر ہے تو پھر اس کے نتیجے میں امن کے بجائے خوف، نفرت اور مزید تباہی کیوں جنم لے رہی ہے؟
PTM jani khel page !
#PashtunLivesMatter
#StopPashtunGenocide
#StopStateTerorism
دو دہائیوں سے جاری بدامنی کے لہر کے باعث باجوڑ سمیت تمام قبائلی اضلاع میں 85 فیصد افراد ڈپریشن کا شکار ہے ۔
جن میں زیادہ تر خواتین اور نوجوان شامل ہیں ۔
ڈاکٹر فضل حمید