خود شماری کا آغاز ہوا چاھتا ہے-
آئیے ہم سب حصہ لیں, اور ڈیجیٹل مردم شماری 2023 میں شمار ہوں:
https://t.co/KnhTXnXILq
خود شماری کیسے؟ جانیے 👇🏿
@PBSofficialpak@NadraPak
پاکستان میں پائی جانیوالی معدنیات👇
اسمیں کچھ شک نہیں پاکستان قدرتی وساٸل کی دولت سے مالا مال ہے اور ہماری معاشی ترقی میں ان قدرتی وساٸل کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔روزانہ لاکھوں ٹن مختلف قسم کی خام معدنیات زمین سے نکالی جارہی ہیں اور آۓ روز انکی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے۔آٸیے پاکستان👇
#Bahalwarpur#Nawab#History
ریاست بہاولپور کےبانی نواب اور لقب بہاول خان
تقسیم کی لکیر کےاس پار "پٹیالہ کے نواب" جبکہ اس پار "بہاولپور کےنواب" ھندوستانی تاریخ اور شہرت میں اپناثانی نہیں رکھتے۔
سٹیٹ ملکیت "نور محل" (بہاولپور) میں آویزاں پینٹنگز نوابوں کی مکمل تاریخ سمیٹے ھوئے ھے۔
نوے برس کے ضعیف آدمی کے پاس کوئی پیسہ نہیں تھا۔ مالک مکان کو پانچ مہینے سے کرایہ بھی نہیں دے پایا تھا۔ ایک دن مالک مکان طیش میں کرایہ وصولی کرنے آیا ۔ بزرگ آدمی کا سامان گھر سے باہر پھینک دیا۔
سامان بھی کیا تھا۔ ایک چار پائی ‘ ایک پلاسٹک کی بالٹی اور چند پرانے برتن ۔
موبائل خریدتے وقت کیا دیکھنا چاہیے؟
… ہمارے ہاں عام رواج یہ ہے کہ مارکیٹ میں جانےکےبعد دکاندار نے بتادیا کہ اس میں 6GB RAM ہے اس میں 8GB RAM ہے اور ہم نے آنکھیں بند کرکے موبائل لےلیا یا یوں ہوا کہ کسی نے کہہ دیا کہ اسکا فرنٹ کیمرہ 32 میگاپکسل کا ہے وہیں ہم پگھل گئے ایک چیز👇
سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے ہوئے 12 ضروری احتیاطیں
پاکستان میں سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے ہوئے ایسی بارہ احتیاطی تدابیر جن پر عمل کر کے دھوکہ دہی یا کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔
مارکیٹ سے سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدتے ہوئے ایسا کیا کریں کہ گاڑی بھی ٹھیک مل جائے اور دھوکہ دہی یا فراڈ 👇
A wonderful moment when this beautiful young girl, who is courageously battling cancer, is given donated hair is a reminder that small acts of kindness can help us fuel optimism, hope, sense of mattering and a warrior mindset, as we overcome difficulties
https://t.co/a9lgMdTrra
آن لائن خریداری میں دھوکے سے بچنے کے سات اُصول
آجکل جس تیزی سے آن لائن خریداری کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کئی ویب سائٹس خود کو آن لائن شاپنگ سٹور کے طور پر متعارف کرکے خریداروں کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہیں۔
آن لائن فراڈ کے حوالے سے تقریباً ہر دوسرے شخص👇
دنیا کے ہر ملک میں رہنے والے اور ہر زبان بولنے والے انسان ایک لفظ سے خوب واقف ہیں او روہ لفظ ہے ”گوگل“۔ مشہور و معروف کمپنی اور دنیا کے سب سے بڑے اور کامیاب سرچ انجن گوگل (Google) کے نام سے تو سب واقف ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے؟ دراصل لفظ Google ایک ریاضیاتی👇
روزانہ کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کا کہا جاتا ایک انسانی ڈھال بنائی ہوئی اور اب جیل بھرو تحریک ۔ نیازی ایک Cult لیڈر ہے سلیم صافی صاحب کو میں نے بتایا تھا کہ پچھلی صدی میں پانچ بڑے کلٹ لیڈر تھے جم جانسن،شوکو،جوزف،مارشل ایپل وائٹ ڈیوڈ کوریش ان سب نے فالورز سمیت خودکشی کی تھی :۱
یہ آئس ٹافی (ICE Toffees) ھے ، جو کہ ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ
خطرناک اور تباہ کن نشہ ھے.
اس کا اصل نام (میتھم فیٹامین) ھے اور اگر یہ ج��ی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس (ICE) کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ (Speed) کہتے ہیں. 1/3
یہ ھے بلاول بھٹو کا وہ انداز
یہ ھے وہ روانی سے انگریزی میں بہترین مؤقف بتانے کی صلاحیت
یہ ھے وہ جرات جو بلاول کو اپنی ماں اور نانا سے ملی
یہ ھے وہ نواز شریف کا اعتماد جو انہوں نے بلاول بھٹو پر کر کے انہیں پاکستان کے خارجہ امور کا قلمدان دیا ماور یہی سب کچھ عمران نیازی کو1/2
میں نے کہی اصحاب کو لفظ vlog کو اس طرح غلط بولتے سنا ہے vee-logپہلے میں بھی ایسے ہی بولتا تھا لیکن پھر ایک شخصیت نے درستگی کی ہے اس لفظ کی درست ادائیگی کے لیے آپ بھی یہ سنئیے
اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں
ریم: کم از کم 8GB یا زیادہ سے 16GB
اگر ریم 8GB ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8GB الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جاسکتی ہے
ہارڈ ڈسک یعنی میموری SSD ہونی چاہئے جبکہ HDD تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری👇