@SabeeKazmi786 اس قوم نے اپنا کچھ بھی نہیں بنایا اور نہ ہی بناہے گی
دوسروں کے مال پر عیاشی کرنے والے اور اپنے اور مسلط لوگوں کو عیاشی کروانے والے پیش پیش ہیں
ایسے ہی غلام رہیں گے
@Amina_Nur_005 سارے کمنٹ پڑھ کے جواب سے لگ رہا ہے موجودہ اکاونٹ ہولڈر علیحدگی پسند ہے
لیکن اپنے بچوں کو کبھی الگ نہیں کرے گی الٹا ان کی بیویوں کے خلاف ہو جائے گی
وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے
@enkidureborn قوم کو زبردستی لوٹا جا رہا ہے
ملک کے اندر سرمایہ کاری پر قبضہ کر لیا
دودھ پیمپر سے لے کر زراعت کھادیں سیمنٹ موٹر وے ائر پورٹ
پٹرول پمپس پر ہیوی انڈسٹری
ہر چیز پر اپنا قبضہ رکھتے ہیں۔