When Shaheed Akbar Sherani realized no help would reach him during the siege, he took out a pen and paper and wrote down the names of the people he owed money to, along with the amounts. The blood-stained note was later found in the pocket of his body.
Say what you want but the Imran Khan project could have cost us like the Hindutva project in India. The Indian state didn’t have the levers to pull the plug on that brewing madness. Pakistan would have gone down the same drain had our state not flexed and checked the slide.
وضعه طبيعيّ، وهو وضع كلّ عاقلٍ رزين، أخلص وأجهد نفسه وأرهقها في التعامل مع معتوهَيْن طائشين (الحرس الثوريّ وترامب)، هذه الملامح ملامح مقهور متألّم متحسّر، وعادة أصحاب هذا الشعور نبلاء…
الله يعينه، فالصبر على التعامل مع مثل هذه الفئات يغتال الإنسان.
آپ کو شدید غلط فہمی ہوئی ہے۔عباسی صاحب ان سیاسی گدھوں سے ہوشیار کرتے ہیں جو اپنی سیاست چمکانے کیلئے لاشیں گرنے کے منتظر ہوتے ہیں،ان مذہبی فسادیوں سے خبردار کر رہے ہوتے ہیں جو چندے ہڑپ کرنے کیلئے ماؤں کے نونہالوں کو کبھی افغانستان،کبھی کشمیر،کبھی فلسطین کی دہکتی بھٹیوں میں جہاد کے نام پر جھونک دیتے ہیں،ان احمق شرپسندوں سے باخبر کر رہے ہوتے ہیں جو قذافی اور صدام جیسوں کو پہلے ظالم کہہ کر اپنے ہی ملک کی اینٹ سے اینٹ بجاتے ��یں اور پھر انھی کو ہیرو بنا کر انکی مظلومیت پر نوحہ پڑھتے ہیں،وہ ان نفرت کے سوداگروں کا باطن آشکار کر رہے ہوتے ہیں جنکی کمسنی کی محرومیوں نے انکی شخصیت میں منفیت کو بھر دیا ہوتا ہے اور وہ اپنی اس نفرت کو جذبہ ایمان قرار دیکر اصلاح کے نام پر آمادہ فساد ہوتے ہیں اور وہ ان سب کو خدا کا واسطہ دے رہے ہوتے ہیں کہ اب بس کر جاؤ بہت خون پی چکے ہو اور بہت چندے ہڑپ کر چکے ہو۔
نون لیگ،پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے لوگ جتنے بھی کرپٹ ہوں انھوں نے اپنی سیاست کیلئے کبھی لاشوں کی طلب یا خواہش نہیں کی۔ماڈل ٹاؤن کی لاشوں پر بلیک میلنگ کرنے والے سب کو معلوم ہیں،نو مئی کی اسی سازش کو ناکام بنانے کیلئے جب فوج نے قیمتی اثاثہ جات کا نقصان کر لیا مگر سازشیوں کو لاشیں نہیں دیں تو اس حکمت عملی کو ہی انھوں نے گولی کیوں نہیں چلائی کے نام پر سازش قرار دے دیا اور جب چھبیس اکتوبر کو ریڈ زون ��یں گھسے تو ربڑ کی گولیاں چلنے پر گولی کیوں چلائی کا بیانیہ بنا کر سیکنڑوں لاشوں کا جھوٹ گھڑ لیا۔یہی سارے فسادی اب حکومت اور فوج سے آگے بڑہ کر ریاست پاکستان کے بغض میں اس قدر پاگل ہو گئے ہیں کہ اتنی سی بات پر کہ مشرق وسطیٰ کا نیا نقشہ اب پاکستان ترکی ایران اور عرب بنائیں گے فیض اللہ خان کی طرح پاگل ہو کر کاٹنے کو دوڑ پڑتے ہیں۔یہ کسی فرد کی نہیں پوری ریاست کی تکفیر کرنے کے مرض میں مبتلاء لوگ ہیں ۔یہ انفرادی نہیں اجتماعی تکفیری کے قائل اور شام لیبیا اور عراق میں فساد مچانے والوں کی طرح کے فسادی ہیں۔جنھیں موجودہ مسلمان ملکوں کی کامیابی ایک آنکھ نہیں بھاتی اور فورا ہذیان بکنے پر اتر آتے ہیں۔
یہ فسادی مولانا مودودی اور اسلامی تحریک کا نام بھی کور حاصل کرنے کیلئے اور ضرورت پوری کرنے کیلئے لیتے ہیں اور ان جیسوں کی وجہ سے غامدی صاحب جیسوں کو موقع ملتا ہے کہ وہ احیائی فکر کو دہشت گردی کی وجہ قرار دیتے ہیں۔عباسی صاحب اس فکر کی کو ایسے الزامات سے بچانے کیلئے بھی ایسے فسادیوں کو گوارا نہیں کرتے ہیں اور وہ ان شاءاللہ تعالیٰ یہ محنت جاری رکھیں گے۔وہ احیائی عمل کو ایک ہمہ گیر اور ہمہ جہتی عمل سمجھتے ہیں جس کے مختلف محاذ ہیں جہاں اصحاب ہمت اپنے حصے کا کام کر رہے ہیں مگر فکری بونے صرف اپنی جماعت ہی کو "الحق" سمجھ کر باقیوں کو طاغوت کے کارندے سمجھنے کے خبط میں مبتلاء ہوتے ہیں
we take the tawakkul lessons infused in us as kids for granted. As much as we hate what our societies have become, being told from an early age to have tawakkul and stop overthinking is such a huge emancipation from the pain of excessive planning and accompanying anxiety. That’s why I don’t like people dunking on Muslims lands and saying there is no Dar al Islam. Dar Islam is tawakkul. Because the material means is mostly missing from our lands. All you have is tawakkul. It’s as if Allah is pulling us to the Garden with chains, against our best efforts to jump into Hell.
I can stop here. But I would add:
I have no doubt that if some kafir country went through 1/10 of what Afghanistan went through, for example, they would hang people for believing in life after death (Europe after WW2 went through this) Yet our plebs only increase in certainty despite the suffering. It is mostly because of grandma’s stories about Tawakkul.
I can stop here. But I would:
Some may say it’s the lacking of “excessive planning” that is responsible for our state. I say no planning could have prepared the believer against the conniving Machiavellis who have become our overlords. One of the realities of the Last Days is that the odds are stacked against the believer in such a way that his counter conniving does not move the dial meaningfully. The reason is that for that to happen a believer has to put himself in the shoe of the the devil , and that is simply not possible.
“He merges the two bodies of ˹fresh and salt˺ water,
yet between them is a barrier they never cross.” (55:19-20)