محسن نقوی بتارہے ہیں کہ میری سہیل آفریدی سے کتنی خفیہ ملاقاتیں ہوئیں آپ کو پتہ بھی نہیں ہوگا،سہیل آفریدی اُن ملاقاتوں کی تصاویر جاری نہ کرنے پر خوش تھا،خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی کے خلاف وفاق کے موقف پر بند کمروں میں اتفاق بھی کرتا رہا ہے۔
محسن نقوی کی کئ باتیں درست بھی ہیں بدقسمتی سے تحریک انصاف کی فیصلہ سازی میں اتنی زیادہ کنفیوژن ہے کہ کوئ فیصلہ ہو ہی نہیں پاتا، عمران خان سے ملاقات طے ہو گی، خواتین کو ریکیف کی بات ہو گئ تو یہاں سے آگے چلنا تھا پہلے اچکرئ چھوٹے بچوں کی طرح رس کے بیٹھا رہا کہ میں کیوں نہیں ، اب بیرسٹر گوبر سھیل آفریدی اور اسد قیصر نیا میکانزم تشکیل دیں اس طرح تو معاملات نہیں چل سکتے کہ کسی کو کوئ پتہ ہی نہیں کہ کرنا کیا ہے!!
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تحریک انصاف اور عمران خان یہاں تک کیسے پہنچے تو 👇
پاکستان کے ہر سیاست کے طالب علم @KhSaad_Rafique صاحب کو یہ انٹرویو لازمی سننا چاہیے۔
پی ٹی آئی قیادت کو دہشت گردی یاد تب آئی جب اقتدار ہاتھ سے گیا، ورنہ آخر وقت تک اس پوری سہولت کاری میں برابر کے شریک رہے۔
یکم جولائی 2021 کی نیشنل سیکیورٹی بریفنگ کی ریکارڈنگ پبلک کی جائے، اس وقت ان کی اپنی حکومت تھی۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ مخالفت کی تھی یا سہولت کاری۔
🔴 سال دو ملین سے زائد عازمیں حج کا انتظام کرنا دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے آسان نہیں، مگر سعودی عرب اپنی شاندار تنظیمی صلاحیت اور نظم وضبط سے سب کو حیران کر دیتا ہے۔
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict.
I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi

پاکستان میں جو اب مذاکرات ہو رہے یہ عمران خان نے 24 سال پہلے بتا دیا تھا ۔
پھر تو قائد اعظم کو پاکستان بنانے کا مشورہ بھی عمران خان نے ہی دیا ہونا
در فٹے منہ اس شعور دے 🤣🤣🤣