آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا؟……
”سورہ فلق“ میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے…اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں……
جبکہ ”سورۃ الناس“ میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے…مگر وہ ایک چیز…اپنی تباہی اور ہلاکت میں ۔
👇👇👇
اگر آپکا ڈرائیونگ لائسنس گم ہو چکا ہے یا ابھی تک پرنٹ ہو کر نہیں آیا تو آپ https://t.co/zqO1roq6sN پر جا کر اپنا ای لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات پر پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے طریقہ کار میں بہتری لانے کے بعد پچھلے کچھ عرصے میں 30 لاکھ سے زائد شہری ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر چکے ہیں۔
#PunjabPolice #DrivingLicense #E_License
پچھلے سال 25 اگست کو ضلع کوہستان میں پانچ نوجوان سیلاب میں پھنس گے پانچ گھنٹے یہ امداد کے لیے پکارتے رہے پھر لہریں ان کو بہا کر لے گئیں سارے بے چارے مارے گئے
سوشل میڈیا پر یوں ہی شور مچا مگر صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر نہی پہنچا کیونکہ وہ بنی گالہ مہاتما نیازی کا رکشہ بنا ہوا تھا
اور یہ حبیث آج ریسکیو آپریشن کا مذاق اڑا رہے ہیں
ہمیں یاد ہے وہ زرا زرا
دیر میں دریا پر موجود چئیر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے سکول جانے والے 13 بچے چئیر لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ انکو فوری ریسکیو کے لئے ہیلی کاپٹر کی ضرورت ہے۔ متعلقہ حکام سے مدد کی درخواست ہے
"افسوس۔"
میں بس اتنا کہہ سکا۔
"بہت برا وقت چل رہا ہے۔"
گرمی سے بے حال لیڈر نے پسینہ پونچھا،
"پتا نہیں اچھی گھڑی کب آئے گی۔"
میں نے کہا،
"اچھی گھڑی آئی تھی کپتان،
لیکن وہ آپ نے بیچ دی۔"
😁😁
وقت
"بہت برا وقت چل رہا ہے۔"
پیشی پر آئے ہوئے لیڈر نے دکھی لہجے میں کہا،
"یہ لوگ میری پارٹی پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔
مجھے الیکشن کے لیے نا اہل قرار دیا جا سکتا ہے۔
میرے ساتھی مجھے چھوڑ گئے ہیں۔
جو ساتھ ہیں، ان کا بھروسا نہیں رہا۔"
میں نے لیڈر کی آواز میں شکست محسوس کی۔
اپنی عمر کے پہلے 17 سال تک میرے زہن میں بھی باقی عوام کی طرح کئی کیڑے تھے۔ ان میں ایک کیڑا تھا جو کہتا تھا کہ اس ملک میں ایک ہی ادارہ ہے جو ٹھیک چل رہا ہے۔پھر میں اپنے گھر سے باہر نکلا اور اندرون و بیرون ممالک کے سفر کئیے تو معلوم ہوا کہ اس ملک میں ایک ہی ادارہ ہے جو کسی بھی ادارے کو چلنے نہیں دیتا۔
ایک کیڑا ایسا تھا جو کہتا تھا کہ اس ملک کی آبادی کا ساٹھ فیصد نوجوانان پر مشتمل ہے جو افرادی قوت کے سبب اس ملک کا سرمایہ بنیں گے۔پھر معلوم ہوا کہ لیٹ نوے اور دو ہزار کی دھائی میں پیدا ہونے والی نسل کا کتابوں سے واسطہ نہیں، تاریخ سے آشنائی نہیں اور ساری نسل پروپیگنڈا وار کی فی سبیل اللہ مجاہد ہے۔اختلاف پر گالی ہے یا ٹرولنگ۔
ایک کیڑا تھا کہ گوادر سونے کی کنجی، بلوچستان سونے کی کانیں، تھر کوئلے کا کوہ ہمالیہ، چنیوٹ لوہے کا عظیم خزانہ، شمال میں زمرد کے پہاڑ، جنوب میں گیس کے ذخائر، مشرق میں اجناس کا سرپلس اور مغرب میں تیل ہی تیل ہے۔ پھر معلوم ہوا کہ دراصل یہ کہانیاں سنڈریلا ان ونڈرلینڈ کا مقابلہ کرنے کو سنائیں گئیں ہیں۔
ایک کیڑا تھا جس کے مطابق مارشل لاء رجیم کرپٹ نہیں ہوتی بلکہ ملک کی ترقی کا ضامن ہوتی ہے۔ ایوبی ، ضیائی اور مشرفیاتی ترقی کی مثالیں سن کر انگلیاں دانتوں میں داب لیتا تھا اور سیاستدانوں کو روزانہ رات گالیاں دے کر سو جاتا تھا۔ پھر انکشاف ہوا کہ مملکت کے کُل رقبے کا چالیس فیصد تو اس ترقی رجیم نے اپنے پاس رہن رکھا ہے۔
اور ایک کیڑا تو ایسا تھا جس کی دم جگنو کی مانند چمکتی تھی۔ ملک اسلام کا قلعہ ہے۔ ایٹمی قوت کی بدولت عالم اسلام میں بہت عزت ہے۔ دوست ممالک ہر دم ہمارے ناز اٹھاتے ہیں۔ ہم امت مسلمہ کے ہاتھوں کا چھالا ہیں۔ پھر عقدہ کھُلا کہ ہم صرف و صرف عرب و عجم کے بخشو ہیں۔
ایک کیڑے کا سینہ پھُولا رہتا تھا۔ وہ کہتا تھا کہ صرف بھارت ہی دشمن ہے باقی ہمسائیوں سے تو جینے مرنے کا رشتہ ہے۔ پھر پتہ چلا کہ سوائے سمندر کے کوئی ہمسائیہ دوست نہیں
یہ سارے کیڑے ختم ہونے میں وقت لگا تھا۔ میں سمجھ سکتا ہوں جب کوئی اٹھارہ سے پچیس سالہ نوجوان فرطِ جذبات میں اپنے سیاسی نظرئیے،ادارہ جاتی اُلفت یا اپنے مولوی کی حمایت میں اُبھر کر سامنے آ کر ناچنے لگتا ہے تو وہ اپنی عمر، تجربے اور مطالعہ کے لحاظ سے ٹھیک ہوتا ہے۔ اس کے کیڑے ختم ہونے میں وقت لگے گا اور جس دن کیڑے ختم ہو جائیں گے اس دن سے اسے چین نصیب ہو گا۔ اس لیے میرا کہنا ہے کہ آپ میں سے جو جو جہاں جہاں لگا ہوا ہے لگا رہے۔ یہ ارتقاء کا پراسس ہے۔شعور خود ہی اپنا راستہ طے کرتے منزل پاتا ہے۔😌😌
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مسلم لیگ ن اسلام آباد کے صدر ڈاکٹر طارق فضل چوھدری کے بیٹے کی روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پر دلی صدمہ ہوا ہے۔ اللہ تعالی والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین!
ایک #پھلبہری نام کی بیماری ہے جس سے انسان کی سکن کا کلر چینج ہوجاتا ہے مطلب بلیک اینڈ وائٹ ہو جاتا ہے ،اگر ٹویٹر پر کوئی دوست یا اس کا کوئی عزیز اس بیماری میں مبتلا ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے،میں اسکی میڈیسن آپکو #فی_سبیل_اللّٰہ دوں گا،اور ان شا اللّٰہ اس ایک کریم کو دو تین