دھرتی کا بیٹا ۔۔نوازشریف
وعدے کا پکا ۔۔ نوازشریف
ہے قوم کا راہبر ۔۔ نوازشریف
خدمت کا پیکر ۔۔ نوازشریف
نہ جھکنے والا ۔۔ نہ بکنے والا۔۔ نوازشریف
سب مل کے بولو ۔۔نوازشریف ✌✊
@MaryamNSharif
چلو چلو پریس کلب اسلام آباد چلو کل بروز جمعہ دن 3 بجے شاہد خاقان عباسی سابقہ وزیرآعظم کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جائے گا تمام لیگی بھائیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ضلعی صدر مسلم لیگ نواز سابقہ امیدوار حلقہ این اے 53 راجہ وقار ممتاز!
آج بہارہ کہو سے ایک بڑی ریلی نوازشریف کے مخلص اور جانباز سپاہی راجہ وقار ممتاز کی قیادت میں پریس کلب اسلام آباد پہنچی۔ جہاں تمام کارکنوں نے شاہد خاقان عباسی صاحب کی گرفتاری پر احتجاج رکارڈ کروایا۔ مریم اورنگزیب صاحبہ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اظہار خیال کیا۔
Candidate NA53 islamabad @RajaWaqarMumta1 Raja Waqar Mumtaz ki President Pmln @CMShehbaz Shehbaz Shareef Sy Mulaqat. Upcoming Election k Hawaly Sy Mashawrat.