کیا کوئی اتنا گ��ٹیا ہو سکتا ہے۔اس ڈی ای او کا تو ذہنی توازن ہی خراب لگتا ہے۔ اس کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے اور پیڈا ایکٹ لگا کر سخت سے سخت سزا دی جائے۔ ایسے گھٹیا لوگوں کا محکمہ تعلیم میں کیا کام۔ @MohsinnaqviC42
@GovtofPunjabPK
کیا کوئی اتنا گ��ٹیا ہو سکتا ہے۔اس ڈی ای او کا تو ذہنی توازن ہی خراب لگتا ہے۔ اس کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے اور پیڈا ایکٹ لگا کر سخت سے سخت سزا دی جائے۔ ایسے گھٹیا لوگوں کا محکمہ تعلیم میں کیا کام۔ @MohsinnaqviC42
@GovtofPunjabPK
کیا کوئی اتنا گھٹیا ہو سکتا ہے۔اس ڈی ای او کا تو ذہنی توازن ہی خراب لگتا ہے۔ اس کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے اور پیڈا ایکٹ لگا کر سخت سے سخت سزا دی جائے۔ ایسے گھٹیا لوگوں کا محکمہ تعلیم میں کیا کام۔ @MohsinnaqviC42@GovtofPunjabPK
تمام دوستوں جن کو علم اور معلومات حاصل کرنے کا شوق ہے، جو بچے بچیاں جو اپنے انٹرویز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، یہ پروگرام ضرور دیکھ لے سیکھنے کو بہت کچھ مل جاے گا شکریہ
https://t.co/XqTfLFIfsN
@Shahidmasooddr ڈاکٹر صاحب رات کا پروگرام جو میں نے ابھی دیکھا، جتنی تعریف کی جاے کم ہے، ہم پھر سے کلاس میں بیٹھے تھے نوٹسس لینے کے لیے سکرین شارٹ لیتے رہے بہت سے جاننے والے بچوں کو لینک بھیج دیا،واقعی آج پھر احساس ہوا ہم اپنی زندگیوں کو کتنی بے اہمیت چیز کے پیچھے لگایا ہےبہت شکریہ ڈاکٹر صاحب 🌹
Be Careful...🚸
Dense Fog & Bone-biting cold at its extreme in Islamabad, Punjab & KP.
یا اللہ ہم سے راضی ہو جا ۔۔۔ رحمت کی بارش برسا اور اس قدرتی آفت سے چھٹکارہ دلا (آمین)
دھند کی ایک اور لہر 19 جنوری کی رات سے بھارت سے پاکستان داخل ہونے کے امکانات بن گیے یہ لہر 25/26 جنوری تک جاری رہنے کے امکانات امید ہے یہ دھند کی آخری لہر ہو سکتی ہے.
اس سیٹلائیٹ میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے. (میڈیا ذرائع)
*پنجاب میں شدید دھند خشک سردی جان لیوا بن گئی😢*
نمونیا تیزی سے پھیلنے لگا
اپنا ۔اپنے گھر والوں کا . چھوٹے بچوں کا بڑی عمر کے برزگ کی صحت کا خاص خیال رکھے💔🤲