" میں نہ بیغیرت ہوں، نہ بیشرم ہوں "، صاحبزادہ حامد رضا نے استعفے کی وجہ بتا دی
بشری بی بی نے گزشتہ چند روز میں پارٹی اس جلاسوں میں پارٹی رہنماؤں کو متعدد بار بیغیرت، بیشرم اور گدھ تک کہا ہے، یہ شریعت لانے والوں کی زبان ہے
یہ ویڈیو پی ٹی آئی کے اپنے کارکنان نے بنائی ہے جس میں پیرنی گندہ پور کو لے کر بھاگ رہی ہے اور کارکن اپنے لیڈران پر پتھر برسا رہے ہیں
ہر واقعہ کی ویڈیو فوٹیج دستیاب ہے لیکن 278 میں سے کسی ایک کارکن کے قتل کی ویڈیو دستیاب نہیں ہے
اس وڈیو میں ڈاکٹر واضح طور پر عمران خان حکومت کے ٹی ایل پی پر کئیے گئے بدترین تشدد کی داستان بیان کررہا ہے اس کا حالیہ کسی واقعے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
توشہ خانہ کیس جس میں خان صاحب اور بشری صاحبہ کو 14 سال سزا ہوئی وہ تین ارب سولہ کروڑ ہیروں کی چوری کا قصہ ہے ۔
اسکو برائے مہربانی گھڑی چوری سے confuse مت کریں ۔
تو شہ خان کیس میں ملٹری سیکریٹری نے تحائف کو رپورٹ کیا مگر خان صاحب نے توشہ خانے میں کبھی بھی تحائف کو سرکاری طور پر جمع نہیں کروایا ۔
پھر سرکاری طور پر بورڈ کے ذریعے اسکی قیمت نہیں لگوائی گئی ۔پھر ایک پرائیویٹ بندہ صہیب عباسی ڈھونڈا گیا ۔صہیب عباسی نے بتایا ہے کہ مجھ پر سابق پرائیویٹ سیکریٹری انعام اللہ شاہ کے ذریعے پریشر ڈال کر کم قیمت لگوائی۔اور پھر خان صاحب جعلی رسیدیں بنائی ۔جعلی رسید پیش کی گئی جس نام کی کوئی دکان اسلام آباد میں نہیں تھی ۔
سبحان اللہ۔
دنیا میں ایک ایسا درخت بھی پایا جاتا ہے جو واٹر ٹینک کی طرح
ایک لاکھ 20 ہزار لیٹر پانی اپنے اندر جمع کرنے کی گنجائش رکھتا ہے۔اور اس کے اندر سوراخ کر کے جانور اور انسان اپنی پانی کی ضروریات پوری کرتے ہیں
اور حیرت انگیز طور پر اس جڑیں بھی زمین سے باہر ہوا میں ہوتی ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
مخالفین تو تنقید کرتے ہی ہیں۔ یہ مفتاح اسماعیل اور مسلم لیگ ن کے کچھ "معاشی ماہرین" بھی اسحاق ڈار پر بلاوجہ تنقید کرتے ہیں۔
وقت نے اسحاق ڈار کو ہی سچا ثابت کیا۔
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس ایک ایسا کیس ہے جس پر سابق وزیراعظم پاکستان نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے معروف پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو فائدہ پہنچاتے ہوئے Give And Take کچھ لو اور کچھ دو کی پالیسی کے تحت ایک دوسرے کو فیورز دینے کی ڈیل کی گئی
یہ حقائق پڑوسی ملک بھارت کے معروف وی لاگر یوٹیوبر Dhruv Rathee کے ہیں
لیکن تحریک انصاف اور اس سے منسلک صحافی کیس اور حقائق دونوں کو مسخ کررہے ہیں
ثاقب لاوہ اور سہیل رشید مل کر عمران نیازی کی 190 ملین پاؤنڈ چوری کا دفا کررہے ہیں، حقیقت جان کر جیو 👇
وسیم بادامی نے 190 ملین پاؤنڈ ڈاکے پر عمران نیازی کا پوسٹ مارٹم کردیا.
بیرون ملک سے 200 ارب ڈالر پاکستان لانے کے دعوے سے لیکر 190 ملین پاؤنڈ پاکستان واپس آنے اور ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں ایڈجسٹ کرنے تک اگر کسی کو یہ کرپشن کیس سمجھ نہیں آرہا تو وسیم بادامی کا یہ کلپ دیکھ لے، بہت آسان لفظوں میں ڈاکہ سمجھا دیا
یہ ہیں کشمیر ایکشن کمیٹی کے لیڈر 🚨🚨
آپ خود انکے بیان سنیں
اور پھر تحریک انصاف کے صحافیوں کا جعلی پروپیگینڈا سنیں، جنہوں نے پچھلے دو دنوں سے ان سے جعلی خبریں منسوب کرکے کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کی بار بار بات کی تھی
کچھ شرم کرو!
تم لوگ اصلی میر جعفر بن چکے ہو
تحریک انصاف اور اس سے منسلک صحافی حضرات القادر ٹرسٹ کیس سے منسلک 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کے حقائق کو Manipulate کرنے کی کوشش کررہے ہیں
نیچے ڈیڑھ منٹ کی وڈیو میں مختصرا القادر ٹرسٹ کیس کی حقیقت بیان کی گئی ہے اس کو سنیں اور حقائق کو مسخ کرنے سے پرہیز کریں
پاکستان میں #LGBTQ سیاسی پارٹیوں تک پہنچ گیا !
ڈاکٹر معیز اعوان جو ایک پیدائشی بائیولوجیکل مرد تھا ، #Pakistan میں #LGBTQ ایجنڈے کی سب سے بڑی آواز ہے اور جس نے عورت بننے کیلئے جسم کی سرجری کروائی ہے۔ جو فخر سے نوجوانوں کو ننگی فلمیں سپلائی کرنے کا اعتراف کرتا ہے جو کھلے عام #Lesbian اور #Gays کو سپورٹ کرتا ہے جو اپنے #Gay ہونے کا کھلم کھلا اعتراف کرتا ہے جو پاکستان میں سیکس سینٹر اوپن کرنا چاہتا ہے جو کھلے عام تسلیم کرتا ہے کہ ون نشہ کرتا ہے جو #Islam اور #Quran کی آیتوں کا کھلے عام مذاق اڑاتا ہےاس معیز اعوان کو #KPK کی سیاسی جماعت عوامی نیشنل پارٹی @ANPMarkaz میں بطور سیکرٹری حقوق خواجہ سرا شامل کر لیا گیا ہے ۔
بولو ماشااللہ۔۔۔۔
#SherAfzalMarwat #9MayNeverAgain
#Lahore #stockmarketcrash #DGISPR
#نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے #Tiktok
#سبز_ھلالی_پرچم_پر_حملہ #PakistanArmy
Given the terrible flooding in Rio Grande do Sul, @Starlink will donate 1000 terminals to emergency responders and make usage for all terminals in the region free until the region has recovered.
I hope the best for the people of Brazil.
قوم کے مجرموں عمران نیازی، عارف علوی، لطیف کھوسہ، عمر ایوب، اسد قیصر فرعون کے لہجے میں پاکستان کو دھمکا رہے ہیں. پاک فوج اور ریاست کیخلاف بغاوت کے یہ مجرم معافی مانگنے کی بجائے فوج پر بھونک رہے ہیں