Play Bold. Compete with Pride
The U-21 KP Games2026 are set to ignite passion, talent, and sportsmanship across the province.
04–07 February 2026
5000 Players | 07 Regions | 04 Days
Get ready to witness the future of KP sports in action. #KhelRahaHaiKP#KPU21Games2026
گلیات میں شدید برفباری کے پیشِ نظر اور مقامی کمیونٹی، سیاحوں او�� پی کے ایچ اے کی درخواست پر، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے برف ہٹانے کے مؤثر اقدامات کے لیے جی ڈی اے کی ہیوی مشینری پی کے ایچ اے کی معاونت کے لیے تعینات کر دی ہے۔
جی ڈی اے کا فیلڈ اسٹاف بھی تعینات کردیا گیا ہے تاکہ برف ہٹانے کے عمل کو مزید تیز کیا جا سکے ۔ آج رات تک بی این اے روڈ اور ٹاؤن کی تمام سڑکیں صاف کر دی جائیں گی۔
@MeFaheem Also if ppl like u & me sirf sahafat sai say Ker layn Tou siasat Bhi theek ho jay gi... Just imagine main post lagaon mujhay paida kernay main Ammi Ka ziyadah hath tha ya abbu Ka ... :D
The case of #SattarBuksh vs. #Starbucks goes beyond logos — it’s about #BrandingStrategy & cultural sentiment.
Is Sattar Buksh smartly exploiting the opportunity by parodying a global giant, or risking backlash by inheriting the same resentment?
https://t.co/3u4GLVbosG
خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کا نیا دور!
وسطی ایشیائی مریضوں کے لیے فوری ویزہ سہولت، طورخم بارڈر پر ہیلپ ڈیسک، اور پشاور کے بڑے اسپتالوں میں مزید سہولیات کا اضافہ۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور عمران خان کے وژن کی تعبیر کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی افغان سفیر سے ملاقات, زلزلہ متاثرین سے اظہارِ ہمدردی، باہمی تعاون پر گفتگو
عمران خان کے وژن کے مطابق مسلم اُمہ کے اتحاد اور افغانستان کے ساتھ پائیدار امن کو فروغ دینے کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پاکستان میں تعینات افغان قائم مقام سفیر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ نے حالیہ زلزلے کے متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کیا، فاتحہ خوانی کی، اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت افغان بھائیوں کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان مہاجرین کو درپیش مسائل، خطے میں پائیدار امن، اور دوطرفہ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، تاکہ باہمی تعاون کے ذریعے روزگار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔
Floods in #Punjab have submerged thousands of hectares of rice, sugarcane, corn, vegetables & cotton. Nearly 20% of #Pakistan’s basmati crop wiped out — yet govt policies remain reactive, not preventive. Farmers pay the price, consumers face shortages.
After 3 months of pre-treatment care plus a 4-week stay for the actual gene therapy, the boys have been transfusion-free for 6 months.
#healthTech#healthcare#HealthNews
For the first time in the #UK, a gene therapy protocol for #thalassaemia, spearheaded by British-Pakistani Dr Sher Bahadur Anjum , has enabled two boys to stop monthly transfusions. Hope for many more.
Two boys aged 11 and 13 of #bangladeshi heritage, who had depended on monthly blood transfusions their whole lives, were treated.
The therapy involved modifying the patients’ own stem cells to produce healthy haemoglobin, aiming to stop the need for future transfusions.
The rise of AI ministers sparks burning questions:
👉 If an #AIBot commits a crime — can we sue it?
👉 Or does the weight fall on its developers?
👉 Is the blame game even possible with a machine?
👉 Are we truly in control — or witnessing the dawn of a Genesis Variant?
Albania shocked the world by appointing an #AI named @Diella as a government minister to wage war against corruption. This move shows that not only programmers, content creators, administrators, and managers, but even ministers may lose their seats to AI.
خیبرپختونخوا میں دیہی صفائی کا سب سے بڑا پروگرام ’پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا‘ شروع
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے صوبے کے دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کے لیے11 ارب روپے کی لاگت سے اپنی نوعیت کے پہلے اور منفرد فلیگ شپ پروگرام پاک صاف و شفاف خیبرپختو��خوا کا باضابطہ اجراء کر دیا ہے،
🔸صوبے کی تمام 3,633 ویلج کونسلز کو بیک وقت شامل کیا گیا ہے۔
🔸صفائی کے لیے 11,388 اہلکار بھرتی کیے گئے ہیں۔
🔸میدانی علاقوں کی 2,061 ویلج کونسلز میں فی کونسل 4 اہلکار تعینات
🔸پہاڑی علاقوں کی 1,572 ویلج کونسلز میں فی کونسل 2 اہلکار تعینات۔
🔸بھرتیوں کا پورا عمل شفاف انداز میں قرعہ اندازی کے ذریعے مکمل کیا گیا۔
🔸کل 32,683 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 29,822 امیدوار اہل قرار پائے۔
🔸ہر ویلج کونسل کو لوڈر رکشے، یونیفارمز اور صفائی کٹس فراہم کر دی گئی ہیں۔
🔸جمع شدہ کو��ا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے لیے ٹی ایم ایز کو 3.6 ارب روپے کی لاگت سے 392 ٹریکٹرز اور 315 منی ڈمپرز فراہم کیئے گئے ہیں۔
🔸منصوبے کی پائیداری کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ماڈل ٹیکس شیڈول متعارف کرایا گیا ہے۔
🔸پروگرام کی مؤثر نگرانی کے لیے ویلج کونسل سطح پر کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں۔
#CMKP #KPLG #PakSaafoShafafPakhtunkhwa #CleanGreenKP