سنو تم نہ کوکنگ کی کلاسز لینا سٹارٹ کر دو سنا ہے ڈونلڈ ڈک پاکستان ا رہا ہے جیسے ہی پاکستان میں لینڈ کرے فرائی بنا کے کھائیں گے صحیح ہے جلدی سے سیکھنا ہے تم نے یہ نہ ہو بعد میں وقت انے پہ تم کہہ دو اس لیے ابھی سے سیکھ لو
#Donald_Trump#Pakistan#PTI#Rawalpindi#Islamabad