اسلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب ہمیں اپنی رضا کی تلاش میں ثابت قدم رکھ
اوردنیا کی ہر ایسی چیز سے دورکردے
جو تجھ سےغافل کردے۔
ہمارے چھوٹے چھوٹے نیک اعمال کو بھی اپنی بارگاہ میں عظیم اجرکا ذریعہ بنادے
اور ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرما۔آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما.
آمین بجاہ النبی الامین
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما.
آمین۔۔۔۔!
#اردو_زبان
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب!ہماری زندگی کا اختتام قرآن کی محبت اسکی تلاوت
اوراسکی ہدایت پرعمل کرتےہوئے فرما اور قیامت کےدن قرآن والوں میں ہمارا شمار فرما
قرآن کی ہرآیت ہمارےایمان میں اضافہ،
کردار میں پاکیزگی اور اعمال میں بہتری کاسبب بنادے۔آمین
اسلام علیکم صباح الخیر
اے رب
مجھےکبھی اکیلامت چھوڑناجیسےتو نےکبھی
ہمارے نبیﷺکواکیلا نہیں چھوڑا
یا اللہ مجھے نیکی بھلائ کےکام کی قوت عطافرما
مجھے اپنے دین کی طرف بہترین طریقہ سے لوٹا
اور مجھے نیک کام کرنے اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطافرما
امین الہی
#اردو_زبان
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین !
ہمیں نماز کی حقیقت سمجھنے،
اسے وقت پر ادا کرنے
اور اس میں دل کی حاضری نصیب ہونے کی توفیق عطافرما
جب ہم نماز کوکھڑے ہوں تو ہمارے دل کو دنیا کی ہرفکر ہٹا کر اپنی طرف متوجہ فرما آمین
#اردو_زبان