تبدیلی کی ہوا پشاور شریف سے چلنا شروع ہوئی چار ماہ سے گرفتار سوا سو سے زائد کارکنان رہا ہوئے پشاور سے یہ ہوا لاہور پہنچی تو خواتین کی ضمانتیں ہوئیں وہاں سے لمبا سفر کر کے یہ ہوائیں کوئٹہ پہنچیں اور عمران ریاض کو اٹھا لائیں موسمی حالات سے لگتا ہے کہ اس کے بعد ہوا کا دباو اٹک کی طرف بڑھنے والا ہے
وہاں سے یہ پورے ملک میں tornado کی طرح گھومتا ہوا اسلام آباد کو کئی سال زد میں لئے رکھے گا
ہم نے جنرل فیض جنرل باجوہ کے احتساب کی کوئی بات نہیں کی۔ میٹنگ میں نواز شریف نے احتساب کی بات صرف رسمی انداز میں کی تھی میڈیا نے اسے پالیسی بیان سمجھ کر چلا دیا ایسی کوئی بات نہیں ہے : رانا ثنا اللّه
لو جی پٹواریوں کا انقلاب به گیا ۔۔۔
رانا ثناءاللہ کا بیان کہ ہم نے عمران خان کو گرانے کے لیے باجوہ کو ووٹ دیا ظاہر کرتا ہے کہ عمران خان کا مقابلہ کرنا ن لیگ کے بس کی بات نہیں اور انہیں عمران خان کو گرانے کے لیے فوج چاہیے پوری ریاست چاہیے ! محمد مالک 🔥🔥🔥
عمران ریاض کی رہائی پورے پاکستان کے لئے خوشی کا دن ہے! لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جس مستقل مزاجی سےُعمران ریاض کی برآمدگی پہ زور دئے رکھا وہ قابل ستائش ہے! اور اس standpoint کا فرق پڑا! مگر جہاں ہمُ سب خوش ہیںُ وہاںُ سوچ کے ہول اٹھتے ہیں کہ پاکستان آج ایک ایسی دوزخ ہے جہاں عمران ریاض کو چار ماہ تک گمشدہ رکھنے والے اشخاص دندناتے پھر رہے ہیں! پولیس اور ماتحت عدالتوں کو کنٹرولُ کر رہے ہیں! انھیں نہ کسی عدالت کی پرواہ ہے نہ خوف خدا! میڈیا میں بھی ایسے بدنیت اور بدکردار بدبودار اشخاص موجود ہیں جو ان مجرموں کی کھلمُ کھلا حمائت کر رہے ہیں!
یہ مجرمُ جسے چاھتے ہیں اغواہ کر لیتے ہیں! تشدد کا نشانہ بناتے ہیں! پولیس ان کی باندی ہے! ڈپٹی کمشنر ان کے ملازم ہیں! عدالتیں ان سے ڈرتی ہیں! انسان کے قانون کی کوئی پرواہ نہیں اور خدا کا کوئی خوف نہ ہیں! مگر یہ سب دیکھتے سمجھتے بہت سے جج صاحبان، میڈیا مالکان، وکیل اور صحافی ان مجرموں کے ہاتھ بٹا رہے ہیں! ایسا لگتا ہے کہ ہر شریف آدمی کو یہاں سے ھجرت کرنی ہو گی اور مجرم راج کریں گے!
کیا اس نظامُ کا کوئی مستقبل ہو سکتا ہے؟ https://t.co/2uiXbQFh0x via @YouTube
یہ ساری جماعتیں عمران خان کے خوف سے الیکشن سے بھاگ رہی ہیں اور دکھ ہوتا وہ جماعت بھی شامل ہے جسنے پاکستان کے آئین پر دستخط کیے ہوئے کہ 90 روز کے اندر الیکشن ہوگآ،،
مصطفی نواز کھوکھر 🔥🔥
قوم اور انکی فیملی کو عمران ریاض خان کی واپسی مبارک ہو۔
آپ کو بتایا تھا کے وہ کہاں، کس کے پاس، کیسے حال میں ہیں۔ باقی سب فسانے ہیں۔۔۔
ان کی رہائی انکی بچیوں کی دعاؤں کے صدقے ممکن ہوئی۔
#ImranRiazKhan
عمران ریاض کمزور ھو گیے ھیں لیکن حوصلے جوان ھیں ۔۔اسیری کا زیادہ وقت ایک ایسے سل میں گزرا جہاں آسمان اور قدرتی روشنی نظر سے بہت دور تھی ۔۔تاھمُ اپنے ساتھی ورکرز کو آج رہائی کے بعد انہوں نے پہچانا اور انکی خیریت بھی دریافت کی ۔۔
#ImranRiazKhan is back, ،but not in good health. He was not treated well in custody!
Congratulations to the family ; prayers for him! Good luck with the future
Now let us see what story Sialkot police comes up with to cover ISI. kidnapping and recovery! Most probably
#KM
President Dr. Arif Alvi conferred the award of Nishan-e-Imtiaz (Military) upon the Commander of the Turkish Naval Forces, Admiral Ercument Tatlioglu, at a special investiture ceremony.
"As a leader you must not take the trodden path. To become a leader you must face resistance. To achieve anything in life you have to be prepared to take on the odds. You only discover your strengths when you pick yourself up against resistance." Imran Khan
#انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
آج میڈیا پر عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ پر مبنی بھونڈی مہم چلانے کا مقصد صرف عوام کی توجہ #ملک_گیرعوامی_ہڑتال سے ہٹانا ہے۔
کیونکہ اگر یہ ہڑتال زور پکڑ کر کامیاب ہو گئی تو مہنگائی کا طوفان روکنا پڑ جاۓ گا۔
پیٹرول, بجلی، گیس کے ریٹ روکنے پڑیں گے
اس لئے یہ سارا ڈرامہ رچایا گیا
عوام کو چاہئے کہ اپنا پورا فوکس اصل مسئلے پر مرکوز رکھیں۔ مہنگائی کے خلاف پر امن احتجاج۔ یہ ظلم بند ہونا چاہئے۔ غریب سے جینے کا حق مت چھینا جاۓ۔ 👍
مریم نواز صاحبہ جب چھوٹی سے سرجری کروانے ایک غیر ملک پہنچیں تو انہوں نے سرجری کرانے سے پہلے وہاں مکمل ریسرچ کروائی کہ اس ہسپتال میں رشدی کے خاندان کی پچھلی تین نسلوں میں سے کسی ایک بھی فرد نے علاج نہ کروایا ہو،
جب پوری تسلی ہو گئی تو پھر اس ہسپتال سے حلال سرجری کروائی گئی
محترمہ مریم نواز صاحبہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنے سے کیا ہوگا؟ شروع آپ نے کیا ہے ختم ہم کریں گے۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور آپ اپنے پھیلائے “اسرائیلی پراپگنڈہ” جال میں خود پھنس رہی ہیں۔۔ تحفہ حاضر ہے...
ضرور شیر کرے۔۔🚨