جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
یہ ہے پاکستانی Gen Z ایک ایسی نسل جسے شاید کچھ لوگ کمزور، نکما اور بے اثر سمجھ رہے تھے۔ ابھی چند دن پہلے جب بھارت میں Gen Z سڑکوں پر نکلی تو باہر بیٹھے بہت سے لوگ پاکستانی Gen Z کو طعنے دے رہے تھے کہ یہ ناکارہ ہے، یہ کچھ نہیں کر سکتی۔
مگر آج ذرا پاکستانی Gen Z کو دیکھ لیجیے۔
اسے لیڈ کرنے والا کوئی ایک شخص نہیں، کوئی مخصوص جماعت نہیں، کوئی بڑا لیڈر نہیں۔ یہ نوجوان اپنی آواز، اپنے شعور اور اپنے ضمیر کے ساتھ خود کھڑے ہو رہے ہیں۔
پاکستان کی 'جنریشن زی' (Gen Z) کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہی ہے۔
گزشتہ دو ماہ سے کشمیری، بالخصوص راولا کوٹ کے رہائشی، خونریزی، انٹرنیٹ کی بندش اور کرفیو جیسی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 80 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ کشمیری عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کی آواز سنی جائے اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کیا جائے۔
ہم ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو کشمیر اور کشمیری عوام کی آواز بنا ہے۔ ہم ہر صاحبِ ضمیر انسان سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ کشمیر کے ساتھ کھڑا ہو۔ ہم صرف اپنے بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے خواہاں ہیں اور حکام پر زور دیتے ہیں کہ وہ عوام کے جائز مطالبات کو گولیوں کے بجائے بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ✨💞
اے میرے پروردگار!
ہمیں نماز کی پابندی نصیب فرما
ہمارے دلوں میں دوسروں کی خدمت اور آسانیاں پیدا کرنے کا جذبہ پیدا کر
اور ہمیں صراطِ مستقیم پر قائم رکھ۔
اور ہمیں اپنی رضا میں راضی رہنے کی توفیق دے ۔
آمین یا رب العالمین 🤲
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بے وقوفوں سے بھری رہتی ہے۔
انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے اور یہ وہ تکلیف ہے جو ہر کسی کی سمجھ سے بالاتر ہے جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔✍️
ہمیں دنیا میں مقبولیت نہیں، بس اللّٰـــہ سے قبولیت چاہئیے…اس کے نزدیک ضابطے بہت الگ ہیں جانچنے اور پرکھنے کے
وہ دل دیکھتا ہے، صورت نہیں…
وہ نیت دیکھتا ہے، عمل نہیں…وہ کوشش دیکھتا یے، نتیجہ نہیں…وہ معیار دیکھتا ہے، مقدار نہیں💯❤️
مضبوط ھونے کا ایک یہ بھی خسارا ھے کہ کوئی نہیں جانتا آپ کتنی تکلیف میں ہیں _!
وہ جیسے ایک شعر تھا کہ
خوف یہ ھے کہ ___ دل کے زخم دیکھ نہ لے کوئی
خواہش یہ کہ کاش ___ کوئی دیکھنے والا ھوتا _!
مریم نواز نے سیلبریشن شو منایا ،
ایسے بے حس اور ناسمجھ لوگوں کو اقتدارِ اعلیٰ پر لانے والے بھی بےحسی کا شکار
پوری قوم دکھ درد اور سوگ میں ھے
پنجاب سیلاب میں ڈوبا ھے
لیکن پنجاب کی وزیراعلی 47 جشن منانے میں معروف کے جعلی اور فارم 47 کے ذریعے الیکشن کی دو چار سیٹیں خیرات زکوٰۃ کی شکل میں مل گئیں
ہمیشہ جب بھی یہ اور لانے والے انسانی لاشوں کے ڈھیر لگاتے ہیں
یہ ٹولے ایسے ھی جشن منا کر قوم کو بتاتے ہیں تو ہو کیا اور تمہاری اوقات کیا