اس حکومت کے اڑھائی سالوں میں کوئی ایک درجن مرتبہ وفاقی کابینہ کے وزرا کے جتھوں سے ملاقات کا اتفاق رہا لیکن جس طرح بیوروکریسی سے براہ راست وزیر بننے والوں کو آ��ھویں آسمان سے بات کرتے دیکھا، ان کا نخوت و غرور دیکھا توبہ توبہ۔ وزیراعظم سے زیادہ پروٹوکول کے متقاضی نخوت کے گُُن سے آلودہ لوگ۔
بس انہی کی شان میں گستاخی ہو گئی جناب سید عمران شفقت زنجانی سے، ویسے برادرم فواد حسن فواد بھی انہی عہدوں پر براجمان رہے، لیکن ��اندانی پس منظر اور علم و حلم کے باعث اس نخوت کدے کے مکین نہ بن سکے۔
یہیں سے بندے کے خاندانی ہونے کا پتہ چلتا ہے
یہ این اے 48 اسلام آباد ہے ، اسلام آباد کے آخری گاؤں کجناہ کی سڑک 4 کروڑ 2 لاکھ 73 ہزار میں بنی مگر بارش میں بہہ گئی۔۔ ایک سال میں دوسری بار سڑک بنائی گئی مگر صرف پندرہ دن بعد ب��رش کی نذر ہوگئی۔۔
میں احتساب بیورو سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس منصوبہ کی ناقص تکمیل اور محکمہ کی غفلت کے مرتکب اہلکاران کے خلاف فوری تحقیقات عمل میں لائی جائے.
اگر ہائی کورٹ کا جج پشاور ٹرانسفر ہونے کے باوجود اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ کو خالی نہ کرے اور اسے ایسا کرنے کیلئے ایک ماہ کا فائنل نوٹس جاری کرنا پڑے اور بصورت دیگر اسے قانونی کارروائی کی وارننگ بھی دی جائے تو کیا ایسے شخص کا ہائی کورٹ کا جج رہنے کا حق سلب نہیں کر دینا چاہیئے؟ کیا خود قانون کی خلاف ورزی کرنے والا جج دوسروں کو انصاف فراہم کرنے کے قابل ہے؟
ونس اپان اے ٹائم، یعنی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ رانا ثنا اللہ نے جناب امیر عباس کی صحافت میں ڈانگ پھیری تھی۔ پھر اسکے بعد امیر عباس صاحب سنبھل نہ پائے۔ کل رانا صاحب نے شہزاد اقبال کی صحافت چوک میں رکھ کے اس میں ڈانگ نہیں بلکہ درخت پھیرا ہے اور منجی بھی نہیں ہلنے دی۔
مار اوئے ڈپٹی
میاں صاحب نے جیل میں اپنی پہلی رات زمین پر سو کر گزاری ہم فون کرتے رہے کہ ہمیں اُن ہو چارپائی دینے کی اجازت دی جائے لیکن ہمارا فون ہی کوئی اٹینڈ نہیں کر رہا تھا، سابق آئی جی جیل کا انکشاف
سال2005میں جب صحافت پڑھاتے ہوئے بچوں کو یہ بتایا تھا کہ بیس سال میں یہ اخبارات، ٹی وی اور ریڈیو کباڑ کے نرخ میں تول کے بک جائیں گے تو بچوں کو بڑی حیرت ہوئی۔ایک طالبعلم سرراہ مل گیا اور کہنے لگا سر انڈسٹری توچل رہی ہے، عرض کیا جس دن سرکار نے اشتہارات والا پلگ کھینچ دیا تو موت
آصف زرداری کا پکڑا ریمنڈ ڈیوس فوراً چلا گیا۔
عمران خان کا پکڑا ابھینندن فوراً سے بھی پیشتر چلا گیا۔
نواز شریف کا پکڑا کلبھوشن آج بھی پاکستان میں قید ہے۔
باقی آپ خود بہت عقل مند ہیں۔
جو ہمارے وطن سے دشمنی کرتے ہیں ان پر ہمارے پیسوں سے خیرات بانٹنا کب بند ہوگی پہلے آپ نے پنجابیوں کا حق مار کے بلوچوں کو پالا جنہوں نے بعد میں پاکستان پر حملے کیے اب آپ ہمیں غاصب کہنے والوں پر ہمارے پیسے لٹا رہے؟
زیادہ محبت ہے تو جاتی عمرہ بیچیں اور پیسے بانٹیں
پیرا فورس غریب کی ریڑھی ضبط کرتے ہوئے نہیں دیکھتی کہ وہ غریب ہے یا بوڑھا ہے یا حافظ ہے ۔ اصول کے مطابق کاروائی کرتی ہے ۔ ڈی جی پیرا فورس
لیکن یہی پیرا فورس جب ناجائز غیر قانونی بڑے پلازوں کو ویگو ڈالوں کو دیکھتی ہے ۔ تو سر سر کہتے زبان نہیں تھکتی ۔
2025 میں پنجاب میں موٹر سائیکل سواروں سے چالان کی مد میں تقریبا�� 12 ارب روپیہ نچوڑا گیا ہے
بدلے میں موٹر سائیکل سواروں کو کیا سہولت دی ہے آپ نے
@MaryamNSharif
آج دن 11 بج کر 50 منٹ پر جب میرے گھر کے ڈرائنگ روم میں مہمان موجود تھے اور میں ان سے ملنے ہی جا رہی تھی کہ فون کی گھنٹی بجی،فون اٹینڈ کیا تو کال کرنے والے نے پارسل کی کہانی سنانی شروع کردی. وقت کی کمی کے باعث میں نے فوراً کہہ دیا. بھائی بس کردیں یہ پارسل اور کوڈ کی کہانی سنانا ،
ہم برسوں سے پارسل وصول کرتے آئے ہیں، کبھی کسی نے
اس طرح فون کر کے کوڈ یا ذاتی معلومات نہیں مانگیں .
میری بات سن کر وہ غصے میں آ گیا اور کہنے لگا ،
آپ مجھ پر الزام کیوں لگا رہی ہیں، میں تو آپ کے فائدے کی بات کر رہا ہوں۔
میں نے جان چھڑانے کو کہا اچھا جلدی بتاؤ کیا بات کرنی ہے تو بدتمیزی پر اتر آیا اور کہنے لگا کہ میں آپ کا نوکر نہیں ہوں کہ جلدی بتاؤں. آپ نہ لیں پارسل .
ظاہر ہے یہ ہیک کرنے کا پراسس تھوڑا طویل ہوتا ��ے ، تاہم میں اُسے ایک سخت جملہ کہہ کر اور فون سائلنٹ کر کے مہمانوں کو ملنے چلی گئی . اس کی مسلسل کالز آتی رہیں ،
اندازہ کریں اب یہ فراڈئیے بدتمیزی اور غنڈہ گردی پر اُتر آئے ہیں.اگر انھیں بتانے کی کوشش کریں کہ آپ انھیں پہچان چکے ہیں تو اس سے اُن کی شان میں گُستاخی ہو جاتی ہے ،
سوال یہ ہے کہ سائبر کرائم سے نمٹنے والے ادارے ان عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کیوں نہیں کرتے؟ جب یہ افراد بینک اکاؤنٹس اور دیگر رابطہ معلومات استعمال کرتے ہیں تو ان تک پہنچنا ناممکن نہیں ہونا چاہیے.
پاسداران موساد(The Iran-Contra affair)
پاسدارانِ انقلاب اور موساد کی گزشتہ چار دہائیوں کی تاریخ، خفیہ آپریشنز اور ڈی کلاسیفائیڈ دستاویزات کا غیرجانبدارانہ مطالعہ کریں، بہت سے مقدس بت خود بخود پاش پاش ہو جائیں گے۔
ویسے ہماری قوم کا حافظہ کچھ زیادہ ہی کمزور ہے، اس لیے چند تلخ حقائق تازہ کر دیتا ہوں۔
ایران۔عراق جنگ کے دوران صدام حسین کے خلاف اسرائیل نے اپنے اسٹریٹیجک مفادات کے تحت ایران کو خفیہ طور پر اسلحہ، فوجی سازوسامان اور اسپیئر پارٹس فراہم کیے
ایران۔کونٹرا اسکینڈل کوئی افسانہ نہیں، بلکہ امریکی کانگریس کی تحقیقات، ڈی کلاسیفائیڈ دستاویزات اور خود اسرائیلی حکام کے بیانات کا حصہ ہے۔
اگر کوئی اور ملک امریکہ یا مغرب سے تعاون لے تو وہ "امریکی غلام"، "صہیونی ایجنٹ" اور "امت فروش" قرار پاتا ہے؛ لیکن جب ایران کے بارے میں امریکی و اسرائیلی تعاون کے تاریخی ریکارڈ، کانگریس کی رپورٹس اور خفیہ آپریشنز کے شواہد سامنے آتے ہیں تو اچانک سب کی زبانوں پر تالے کیوں لگ جاتے ہیں؟
��انلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں جن میں دعویٰ کیا کہ امریکہ نے ماضی قریب میں ایران کو اربوں ڈالر تک رسائی بھی دی اور نقد کیش مالی امداد بھی کی
امریکی امداد دوسروں کے لیے ��رام... مگر اگر ایرانی مفادات کی تکمیل میں امریکی یا اسرائیلی تعاون سامنے آ جائے تو وہ اچانک "حکمتِ عملی" بن جاتا ہے؟
یہ دوہرا معیار آخر کب تک؟
اور ہاں... یہ حقیقت بھی ذہن میں رکھیے کہ ایران۔کونٹرا اسکینڈل اور اس پورے دور میں ایران کی ریاستی مشینری خمینی کی سپریم قیادت اور خامنائ کے دورِ صدارت کے تحت چل رہی تھی۔
آفتاب نذیر
آپ نے پیپلزپارٹی پر تین ہزار ارب کی کرپشن کا الزام لگایا ہے، شہزاد اقبال
آپ کے ساتھ کون بیٹھا ہے؟ رانا ثناء اللہ
جی آپ اور حسن مجتبٰی، شہزاد اقبال
اچھا حسن صاحب کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے ناں ؟ رانا ثناء اللہ
جی جی وہ پیپلزپارٹی سے ہیں، شہزاد اقبال
بہت دکھ ہوا حسن صاحب کے گنگے ہونے کا سن کر ،رانا ثناء اللہ
یہ آپ کیا کہہ رہے اللہ نا کرے وہ گنگے ہوں، شہزاد اقبال
تو جناب گر وہ نہیں ہوئے تو وہ پیپلزپارٹی کی طرف سے بول لیں گے ناں کہنے والے ہم جن کو کہا وہ پیپلزپارٹی والے تو آپ درمیان میں کیوں چمچہ گیری کر رہے؟ رانا ثناء اللہ
ابھی تو اس امر کا انکشاف ہوا ہے کہ عسکری اور پی ٹی آئی مخالف سیاسی قیادت کو گالیاں دینے کے یورو ملتے ہیں تو یئیں یئیں ہو رہا ہے، چیخیں تو آپ کی تب نکلیں گی جب پتہ چلے گا کہ دھرنے میں ناچنے کے لئے خواتین کرائے پر لائی جاتی تھیں اور ان میں سے بعض خواجہ سرا ہوتے تھے۔
چی گویرا نے اپنے دوسرے بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ ان محفلوں میں بی��ھنے سے گریز کریں جہاں بیوی کو حبس بے جا میں رکھنے اور اس پر تشدد کرنے والے بیغیرت غیرت کی بات کریں اور اس محفل میں بھی نہ بیٹھیں جہاں آزادی کا نعرہ لگانے والے مشکل وقت میں رو پڑیں
��یپلزپارٹی بے غیرتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
یہ ہے آپ کے تیر چلنے کی بھڑکیں ؟ یوں الیکشن جیتنا چاہتے ہو ؟
حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائڈنگ افسر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر میں پولنگ بیگز سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے
شاباش ن لیگ کے جوانوں ڈٹ کر پہرہ دو