@FatimaPTI_IK دراصل انھوں نے ہمیشہ نان اور بریانی اور 1000۔ 500 دیہاڑی لگوا کر لوگوں کی بھیڑ اکٹھا کیا ہے
انہیں یہ ہضم نہیں ہو رہا ہے کہ کیسے لوگ کسی کے لئے فری میں کھڑے ہو سکتے ہیں۔
@MaryamNSharif مریم بی بی پہلے آپ کو یہ جاننا چاہئے کہ پورا پاکستان آپ کا کھوتہ بریانی نہیں کھاتا۔
باقی آپ کے سپورٹر یا تو جاہل ہیں یا چور۔
انہیں کے بیچ یہ بیانیاں بک سکتا ہے۔
کیونکہ آپ کے مطابق تو عمران خان کو انڈے پڑنے والے تھے جو آپکو پڑ گئے۔
شرم کیجئے تھوڑی