چنگیزخان نے چار کروڑ انسانوں کا خون کیا تھا اور جب وہ اپنی آخری سانسیں لے رہا تھا تو اس نے اپنے روحانی استاد Qiu Chuji سے پوچھا کہ کیا مجھے چار کروڑ انسانوں کے قتل کی معافی مل سکتی ہے تو Qiu Chuji نے تاریخی جملہ دہرایا
"پتر لاہور ہائیکورٹ چلا جا"
آہو 🤣
@MaryamNSharif مریم نواز صاحبہ اپ نے کسان کاہنستا بستہ گھر اجاڑ دیا صرف اور صرف گندم کی خریداری میں تباہی مچا کر کھاد مہنگےہیں دوائیاں مہنگی ہیں کسان نے جو چیزیں خریدنی ہیں وہ سب مہنگی ہے لیکن جو کسان نے چیزیں خود بیچنی ہیں وہ سستی ہیں کسان کا بیڑا گھرک کر دیا دیا مریم نواز صاحبہ