In the history of Pakistani journalism the bravery and courage of two people will always be remembered one @arsched who gave his head following the sirat e Imam Hussain and one @ImranRiazKhan who stood up to all oppression following the sirat e Imam Ali
#LiveLikeAliDieLikeHussain
ڈی پی او ڈیرہ غازی نے آرڈر ماننے سے انکار کیا
انکو بھی نہیں بخشا گیا
کیونکہ انہوں نے الیکشن سے پہلے ہی عوام سے وعدہ کیا ڈی جی خان کی پولیس کو سیاست میں استعمال نہیں ہونے دونگا
پارہ چنار حلقہ این اے 37 سے خیمہ کے انتخابی نشان پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مجلسِ وحدت مسلمین کے امیدوار حمید حسین کی شاندار کامیابی پارہ چنار کے شیعہ سنی عوام اور رواداری کے جذبوں کی جیت ہے۔پارا چنار کے باشعور عوام نے تکفیریت اور تعصب کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا ہے۔میں یقین دلاتا ہوں کہ نو منتخب رکن قومی اسمبلی حمید حسین علاقے میں امن کے حقیقی قیام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر توانائیوں کا بھرپور استعمال کریں گے۔
#PTIWon #MWMWon
کوئیٹہ میں ایسا استقبال کسی بڑے سے بڑے قوم پرست بلوچ رہنما کو بھی نصیب نہ ہو سکا جس طرح اس بچی کے لئیے لوگ سڑکوں پر امڈ آئے جو اسلام آباد کے مرکز اقتدار سے مایوس لوٹی ۔اس کے زخموں پر مرحم رکھ دیا جاتا تو بات اور ہوتی ۔ہم صرف حادثوں کے بعد کتابیں لکھنے والی قوم بن کر رہ گئے ہیں
ماہ رنگ بلوچ کا دھرنہ ختم کرنے کا اعلان..جو پیارے کھو جائیں وہ مشکل ہی واپس ملتے ہیں خالی ہاتھ واپس جانے کا دُکھ وہ چڑیا ہی جانے جس کا بنا بنایا گھونسلہ تیز طوفان نے اُجاڑ دیا ہو
سانحہ APS کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ننے شہداء نے اپنے خون سے وطن دشمنوں اور دہشتگردوں کے مکروہ چہرے سے نقاب اتار پھینکا ہے لیکن اج تک حکمرانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے قاتلوں کی عدم گرفتاری سوالیہ نشان ہے۔
#APSPeshawar
طوفان الاقصی کا تاریخی واقعہ صیہونی حکومت کے خلاف ہے لیکن در اصل امریکی رسوخ کو مٹانے والا ہے جس نے اس علاقے سے متعلق امریکی پروگراموں کے شیڈول کو درہم برہم کر دیا۔ ان شاء اللہ یہ طوفان جاری رہا تو اس شیڈول کو سرے سے مٹا دے گا۔
#بسیج کی ایک اہم خاصیت اس کا سرحدوں تک محدود نہ ہونے کا پہلو ہے۔ وہی 'عالمی مزاحمت کے بیج' جن کی بشارت امام خمینی نے دی تھی آج اس علاقے کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔ اس کی ایک مثال یہی #طوفان_الاقصی ہے۔