کچھ پاکستانی گانے واقعی سدا بہار ہوتے ہیں۔ لاجواب شاعری، دل میں اُتر جانے والی آواز اور اعلیٰ درجے کا کلاسیکل رقص۔۔۔ فن اور خوبصورتی کا ایسا حسین امتزاج جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید نکھرتا جاتا ہے ❤️
اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کی آف لوڈنگتحقیقات ضروری ہیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کے حوالے سے مسلسل شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی مسافر کے کاغذات یا سفر سے متعلق کوئی قانونی اعتراض ہے تو اسے واضح وجہ، باقاعدہ طریقہ کار اور تحریری بنیاد پر آف لوڈ کیا جائے۔
لیکن اگر یہ شکایات درست ہیں کہ بعض مسافروں کو پہلے آف لوڈ کیا جاتا ہے اور بعد ازاں مبینہ طور پر 20 سے 25 ہزار روپے لے کر دوبارہ سفر کی اجازت دی جاتی ہے، تو یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے اور اس کی شفاف انکوائری ہونی چاہیے۔
یہ سوال بھی اہم ہے کہ اگر مسافر قانونی طور پر سفر کا اہل نہیں تھا تو پیسے لینے کے بعد اسے کیسے جانے دیا گیا؟ اور اگر وہ اہل تھا تو اسے پہلے آف لوڈ کیوں کیا گیا؟
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب سے گزارش ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے FIA امیگریشن کاؤنٹرز کے اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شکایات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، CCTV اور متعلقہ ریکارڈ چیک کیا جائے اور اگر کسی اہلکار کے خلاف رشوت یا غیرقانونی وصولی ثابت ہو تو سخت کارروائی کی جائے۔
آف لوڈنگ ایک قانونی اختیار ہو سکتا ہے، لیکن اسے کسی بھی صورت میں مبینہ طور پر کمائی کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے۔
New week start,
Drink at least 8 glasses of water each day for the next 7 days.
Prioritize your health & wellness.
Every small step counts! Exercise, eat well, stay hydrated & get enough sleep.
Thank you for your cooperation.
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: خان دور