اگر آپ کپتان کے سچے ٹائیگر/ٹائیگریس ہو
اگر کپتان آپ کے لئے اخری امید ہے
اگر آپ کو کپتان سب سے بہتر لیڈر لگتا ہے
اگر آپ کا کپتان سے کوئی ذاتی فائدہ نہیں
اگر آپ کپتان کو صرف 🇵🇰 کی خاطر سپورٹ کر رہے ہو
تو ہماری ٹیم جوائن کرنے کے لئے مجھے فالو دیں اور کمنٹس میں YES لکھے
تیونس کی ٹینس سٹار سے جیت کے بعد پوچھا گیا کہ آپ اس جیت سے خوش ہوں گی تو رو پڑی، کہنے لگی دنیا میں خوش ہونے کو رہ کیا گیا ہے، غزہ میں ہر روز بچے شہید ہورہے ہیں۔
#Gaza
🕋 #انتہائی_خوبصورت_نظارہ 🎥
بیت اللہ شریف میں گھومنے پھرنے والی بلی جس نے اذان کے وقت اپنی ساتھی بلی سے لیٹ کر بتایا کہ وہ آدمی اذان کے وقت لیٹا ہوا ہے۔
اور پھر جاکر اس آدمی کو اٹھا دیا۔۔۔
کہ وہاں جانوروں کو بھی حرم۔پاک کے ادب کا علم ھے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
یہ ہیں صاحب سموع شیخ محمد بن راشد المکتوم۔۔۔ دبئی کے رولر۔
ائیر پورٹ کا سرپرائیز وزٹ۔۔ اور دیکھ لیں کوئی بندہ اپنی جگہ سے اٹھ کے نہیں آیا سب اپنے اپنے کام میں مصروف۔۔
4. @ArshadOlympian1
Pride of Pakistan 🇵🇰
A historic 92.97m throw sees Arshad Nadeem shatter the men’s javelin Olympic record, winning Pakistan’s first ever Olympic gold medal in athletics🥇
ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو آگے لانا والا بھی عمران خان ہی تھا صرف یہ ویڈیو دیکھو اور اندازہ لگاؤ یہ خاتون کس لیول پر کام کر رہی تھی اور کیسے احساس پروگرام 10 سال میں پاکستان کی تقدیر بدل سکتا تھا کیسے کیسے ہیرے ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیے گئے -
پیارے پاکستانیوں!
آج صرف دس منٹ نکال کر یہ ویڈیو غور سے سنیں پلیز 🙏
یہ ویڈیو ان تمام لوگوں کے منہ پر تماچہ ہے جو کہتے تھے کہ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا تھا۔
ساتھ ہی ساتھ یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے کون کرا رہا ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ♥️🙏♥️