I don't compare my self to others ,I focus on my own journey. I don't need to prove myself to any one, I just want to be the best version of myself. This mindset allows me to be free from the pressure to compete and to focus on my own growth and happiness.
@MillionSmilesPK
پاکستان کی اصل مالک پاکستانی عوام ہے
اور اس وقت عوام عمران خان کے ساتھ ہے
لہذا اپنا غم و غصہ سنبھال رکھو اور اوور کانفیڈنس ہونے کی کوشش نا کرنا
رہ سہا بھرم وی مک جانا ہے
ہم تنگ آمد بجنگ آمد ہیں
I commend KP govt for providing international standards quality public transport facility for its citizens, esp women & female students. This will also facilitate women & girls in continuing their education.
https://t.co/zhCtPv4mq2
انتہائی افسوس سے اعلان ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تبدیلی لائے بغیر عمران خان دور اقتدار آج 10 اپریل 2022 صبح 12:59اختتام پزیر ہو گیا ہے اللہ تعالی پاکستان پر رحم و کرم فرمائیں
پشاور کی ایک سماجی تنظیم کے سربراه قمر نسیم کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر گھریلو تشدد میں 53 فیصد جبکہ صوبے میں ضم شده قبائلی اضلاع اور دیہاتی علاقوں میں گھریلو تشدد کی شرح 66 فیصد تک بڑھی ہے۔
https://t.co/DQ4sl8DHo0
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ خیبر پختونخوا کے کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری ہوں گیا میں اپنے مشرانوں کا انتہائی مشکور ہوں کہ مجھ پہ اعتمادکرکے صوبائی صدارت مجھے دی انشاءاللہ ہم ملک وقوم اور اپنے افواج پاکستان آئی ایس آئی کے ساتھ ہیں پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد آئی ایس آئی زندہباد
Hey I joined a network called Swagbucksbd and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://t.co/BoLhQiw6AD