حافظ آباد قلعہ کالر والا سے ملحق گاؤں داتا زیدکا سے پورا خاندان قادنیت چھوڑ کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. اور ان کی حوصلہ افزائی کرے
#IslamicWorldTruth
بھارت میں مسلم کش بل کےخلاف احتجاج اور مظاہرے دہلی سمیت کٸی ریاستوں تک پھیل گٸے۔۔
کٸی علاقوں میں کرفیو لگا کر اضافی نفری روانہ کردی گٸی۔۔
آسام کےشہر گوہاٹی میں زبردست فائرنگ اور شدید جھڑپیں۔۔۔
مسلم سٹوڈینٹس کا علی گڑھ اور دہلی میں گرفتاریوں کے باوجود شدید احتجاج جاری ہے۔۔👇
"فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ہیں جس پر ہمیں خود کشی کر لینی چاہیے ۔ فواد چوہدری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر ہیں۔ اللہ ہم سب کو معاف کرے"- اداکار ساجد حسن کی حکومت پر تنقید ، تحریک انصاف کے وزراء کی نقل اتارتے ہوئے
https://t.co/TnFNT2cMlK
جھوٹ،دھوکہ اورلوگوں کوبےوقوف بنانےکی عمران خان کی یہ سٹریٹجی اب حکومتی پالیسی کا بھی حصہ بن چکی ہے۔سرسری طور پرگراف دیکھنےسےمعلوم ہوتا ہےکہ ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں۔لیکن جب اعداد شمار پڑھیں تو پتہ چلتا ہےجولائی سےنومبر 2019 میں 9.28 ارب ڈالر اور2020 کےاسی عرصےمیں 9.29ارب ڈالرہونگی۔
امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک یونیورسٹی کی تقریب میں مسلم طالبہ رفعة القحطاني کو اسٹیج
پر بلایاجاتا ہے تو رفعت مکمل شرعی پردے میں اسٹیج پر جاتی ہیں.
رفعة القحطاني اعزازی نمبروں سے پی ایچ ڈی مکمل کی ہے.
لیکن پاکستانی لبرل آدھے لباس کو فیشن سمجھتے ہیں https://t.co/apmTPdQpWf
ملک ریاض اگر کراچی پر قابض ہونا چاہتا ہے تو اس میں آصف زرداری کا کیا کردار ہے؟ دونوں کے درمیان کاروباری شراکت کی کیا نوعیت ہے؟ لاہور بحریہ ٹاؤن میں 108 کنال پر محی�� بلاول ہاؤس کتنے میں ملا تھا؟