ہمارے صحافی دوست یہ سوچ کر چپ ہیں کہ ابھی ان کی باری نہیں آئی
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں۔
جو خوشامد کے فن میں طاق ہیں وہ بھی خیر منائیں بغیر ریٹنگ چینلز کب تک چلیں گے
ہماری بلا سے ہمارے ملین مارچ کا ایک ٹکر تک نہیں چلا لیک�� ہر ایک کو معلوم ہوا ہر ایک نے دیکھا الحمدللّٰہ
میڈیا جو دھرنے کی ایک ایک خبر دے رہا تھا سول نافرمانی کو براہ راست دکھا رہاتھا اور ایک ایک ٹھمکا ہر چینل پر چل رہا تھا ، آج اس پر سواۓ حکومتی خبر نشر کرنے کے باقی خبروں پر پا بندی ہے .....اس سے یہ بات ثابت ہوگئی تب میڈیا ��ن لوگوں سے پیسے لے رہا تھا انکو ہر چینل پر دکھانے کے
جو احباب سبزیاں بنانا چاہتے ہیں یا اپنے محلوں میں درخت لگانا چاہتے ہیں تو ہم ان��یں مفت بیج فراہم کرینگے 03034449124 پر محمد عمران سے رابطہ کریں.
ہم نے 14 اگست تک 14 ملین درخت لگانے کی تحریک شروع کی ہے
Free seed delivery to people who want make pakistan green... Contact Muhammad Imran on 03034449124.
14 million trees for 14th August. The movement has started 💪🏽💪🏽💪🏽 #greenPakistan#Green14august
صبح بخیر پاکستان ۔۔۔ اللہ کرے آج کا دن خیرو عافیت اور امن و امان سے گزرے ۔۔۔ آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو ۔۔۔ وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہو ۔۔۔ آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کرے گا ۔۔۔ پاکستان زندہ باد!
Free seed delivery to people who want make pakistan green... Contact Muhammad Imran on 03034449124.
14 million trees for 14th August. The movement has started 💪🏽💪🏽💪🏽 #greenPakistan#Green14august
جو احباب سبزیاں بنانا چاہتے ہیں یا اپنے محلوں میں درخت لگانا چاہتے ہیں تو ہم انہیں مفت بیج فراہم کرینگے 03034449124 پر محمد عمران سے رابطہ کریں.
ہم نے 14 اگست تک 14 ملین درخت لگانے کی تحریک شروع کی ہے
Data send us if someone volunteered to perform services during the election. We will send the Election Commission . Through a mail, the Election Commission of Pakistan appeals voluntarily for the services during the election