Chief Minister Maryam Nawaz Sharif launches Punjab’s first Innovation for Value, Opportunity and Transformation (PIVOT) programme. CM Maryam Nawaz Sharif also launches the STEP Portal for PIVOT.
خطے میں پائیدار امن، دہشت گردی کا خاتمہ اور پاکستان کی سرحدوں کا تحفظ قومی ترجیحات میں شامل ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ان اہداف کے حصول کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اور ادارہ جاتی تعاون اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
#UmmahTrustsAsimMunir
پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، نظم و ضبط اور وطن سے وفاداری ہماری قومی طاقت ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع اور سلامتی کے تقاضوں کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
#UmmahTrustsAsimMunir
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔
کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیاں پاکستان کے مؤقف کو بین الاقوامی سطح پر پیش کرنے اور قومی مفادات کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں۔ مضبوط سفارت کاری، قومی وقار اور عالمی روابط پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم ستون ہیں۔
#UmmahTrustsAsimMunir