آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
اوگرا نے 29 ستمبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے جس کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے کل کیلیے ہوگا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے 27پیسے کی کمی کی گئی ہے
اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو گورنر راج لگا دیں گے: گورنر خیبرپختونخوا
ویب ڈیسک
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی اپنی کرسی بچانے کے چکروں میں لگے ہیں۔
#pakistan_politics
سعودی شہزادے کا ایک سلیوٹ، اور سب مُلک دُشمن عناصر کے چہرے اُتر گئے ہونگے۔
چاہے نیازی ہو، بھارت ہو یا اسرائیل، سب کو جواب مل گیا کہ پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا کر کتنی عزت، پذیرائی اور بلندی حاصل کر لی ہے۔
@babakodda18plus Tum sai bara baigharta insaan NAHI hai is Dunia Mai... Jhoot or propaganda paila kar mulk ko distabalise Karne ky mazmoom sazish Mai mulawis ho... Taira tikana jail hai
ستمبر 2020: شیخ رشید یہ بتاتے ہوئے کہ طاقت کا سرچشمہ فوج ہے۔ نواز شریف کو صحیح نکالا گیا اور جس نے اس سے انکار کیا، ٹانگوں کے نیچے سے ہاتھ ڈال کر کان پکڑے گا۔ آج ستمبر 2023 ہے۔ شیخ صاحب سے پوچھنا تھاکہ کیا اب آپ نے سیدھے طریقے سے کان پکڑے ہیں یا ٹانگوں کے نیچے سے ہاتھ ڈال کر؟
500 ارب صرف بجلی پر ٹیکسوں کی مد میں اکٹھا کیا جارہا ہے،بجلی کے بل کو ٹیکس کلیکشن کا ادارہ کیوں بنایا گیا ہے، پاور سیکٹر ٹیکس کلیکشن کا ادارہ نہیں یہ بجلی بیچتا ہے، بجلی چوری کا کہا جاتا ہے واپڈا ملازمین بجلی چوری خود کرواتے ہیں: پاکستان انجینئرنگ کونسل