ذرائع کے مطابق دو دن پہلے عمران خان کو خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے نکال کر پمز کے بہانے ایک نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ایران۔امریکہ امن معاہدے کی فائل دکھائی گئی۔
مرشد نے فائل کے چند صفحات پلٹے، ایک گہرا سانس لیا، اور فرمایا: “چلو ٹھیک ہے، اجازت ہے۔”
اسی اجازت کے فوراً بعد شہباز شریف نے ٹویٹ کر دی، معاہدہ ہو گیا، جنگ ٹل گئی اور دنیا تیسری عالمی جنگ سے بال بال بچ گئی۔
لہٰذا عالمی امن، مشرقِ وسطیٰ کے استحکام اور دنیا کی بقا کا کریڈٹ ایک بار پھر مرشد کو جاتا ہے۔
شکریہ مرشد عمران خان
معاھدے کی کلاز 6، 7 اور 8 مشرق وسطیٰ اور عالمی سیاست کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔ اس مفاہمت کی یادداشت (MoU) کا مرکزی نقطہ ایران کی تعمیر نو کے لیے 300 ارب ڈالر کا منصوبہ ہے، جس کے بدلے ایران اپنے جوہری پروگرام کو ترک کرے گا۔ ایران کی مزاحمت قابلِ تعریف ہے؛ ایک طاقتور حریف کے خلاف اسٹریٹجک جنگ کے فن نے اسے خطے کا ایک بڑا کھلاڑی بنا دیا ہے۔ اسی طرح، صدر ٹرمپ نے حالات کے تقاضوں کے مطابق خود کو ڈھالنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے دانشمندی دکھائی ہے۔ ایک ایسی کشمکش سے بچ کر جو عالمی اقتصادی تباہی کا باعث بن سکتی تھی، امریکہ اور ایران دونوں نے کچھ کھونے کے بجائے بہت کچھ حاصل کیا ہے۔ آخر میں، اس تاریخی معاہدے کو ممکن بنانے اور دنیا کو ایک بڑی تباہی سے بچانے میں پاکستان کی قیادت کا کردار انتہائی اہم ہے، جو کہ ستائش کے لائق ہے
اسلام آباد میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ پر دستخط کے بعد ۔۔۔
جاپان، جنوبی کوریا، ہانگ کانگ، ناسڈیق فیوچر، سٹاک مارکیٹس میں تیزی
تیل اور سونے اور چاندی کی قیمتیں مزید گر گئیں
سینئر صحافی شہباز رانا کی ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد امپورٹ ڈیوٹی کم کردی ہے اور عمر کی حد بھی ختم کردی گئی ہے، لیکن بچوں کی پنسلوں اور کاپیوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت حاصل نہیں کی جاسکی۔ اس سے ملکی ترجیحات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے
فرض کریں اگر ایران یا سعودی عرب اہل پاکستان کے تشکر کے طور پر تیل مفت دینا شروع کر دیں تو پھر بھی اوگرا کے نام پر ایسا نظام مسلط ہے کہ وہ دیا گیا مفت تیل بھی آپ کو کم از کم سوا دو سو روپے فی لیٹر ملے گا کیوں کہ ایک لیٹر میں اتنے ہی ٹیکسز، کمیشن، ٹرانسپورٹیشن، لیویز اور ڈیوٹیز شامل ہیں۔
ڈپٹی آئل ڈگر
اداروں میں ایک روپے کی بہتری نہیں آئی،پولیس جتنی پہلے کرپٹ تھی اس سے ذیادہ اب کرپٹ ھے،کمشنر ڈی سی اے سی شہروں میں آج بھی عام آدمی کی دسترس سے بہت دور ھیں،ابھی چند دن پہلے کا واقعہ ملاحظہ ھو۔
بہاولنگر چغتائی لیب میں 28 لاکھ روپے کی ڈکیتی ھوئی،پولیس نے پہلے تو ایف آئی آر نہیں لکھی ،پھر بڑوں کی سفارش پر ایف آئی آر ھوئی ،کچھ دنوں میں ڈکیت پکڑے گئے ،پولیس نے عدالت میں بیان دیا کہ 24 لاکھ روپے کی ریکوری ھوئی ھے،لیکن عدالت کے باھر ایس ایچ او مدعی کو کہتا کہ 15 لاکھ روپے دینگے،یعنی 9 لاکھ روپے کا چونا لگایا جارھا تھا،اور میں پورے یقین سے لکھ رھا ھوں کہ اس میں ایس ایچ او سے اوپر لوگ بھی شامل تھے،کیونکہ ایک صاحب کے ذریعے جب حکام بالا کو رابطہ کرکے شکایت کی گئی تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ فی الحال 15 لاکھ لے لیں،جب ریکور 24 لاکھ ھوئے تو کیونکر 15 لاکھ روپے لئے جائیں۔یہ تو رھا ھماری پولیس کا حال،ھمیں سوچنا چاھئے کہ یہ پولیس ھے یا پھر ڈاکو،یہ ھم لوگوں کی حفاظت خاک کرینگے؟
اور ناظرین سعودی عرب نے امریکہ اور ایران درمیان جنگ بندی امن بحالی اور معاہدہ کروانے کا کریڈٹ پاکستان کو دیتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا کو ایک بدترین ہولناک جنگ سے بچایا
پاکستان زندہ باد
https://t.co/Wb8pUyXQjP
پاکستان سے زیادہ گھٹیا میڈیا پوری دنیا میں کسی کا بھی نہیں ہوگا اور جس طریقے کی چیزوں کو یہ پروپیگنڈا کرتا ہے اس ملک کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ پاکستان کی میڈیا کا بھی ہے اور رہی سی کثر ان یوتھیوں نے پوری کر دی ہے اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور حکومت نے جو 8 ہزار کچھ کا فگر دیا غربت کی لکیر سے نیچے والوں کا اس کو کس طریقے سے میڈیا کے پیش کیا گیا اس ویڈیو کو پورا دیکھیں اس میں خان صاحب کا دور میاں صاحب کا دور ہم موجودہ دور سب شامل ہیں
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی جانب سے امریکہ ایران کے درمیان معائیدہ کا تو خیر مقدم ،مگر اس عمل میں بنیادی کردار کے حامل پاکستان کی تعریف سے گریز انکی روایتی تنگ نظری اور متعصبانہ ذھنیت کا آئینہ دار ھے بلا شبہ انسان اپنے مقام عہدے اور مرتبے سے بڑا نھیں بلکہ اپنے اخلاق کردار اور دل سے بڑا ھوتا ھے پاکستان کے ذکر سے گریزاں بھارتی لیڈر شپ کو نوشتہ دیوار پڑھتے ھوئیےپاکستان کے بڑے گردارکو ھضم کرنا پڑے گاجسے دنیا سراھتی نظر آ رھی ھےاور جو اب دنیا کی تاریخ کا روشن باب ھے
پاکستانی سفارت کاری کا لیول ہی الگ ہے..!
ہماری سفارت کاری کا جادو ایسا چلا کہ جب پولینڈ کے وزیر خارجہ سے پوچھا گیا کہ "کیا ایران امریکہ ڈیل برقرار رہے گی؟" تو موصوف کے منہ سے بھی "انشاء اللہ" نکل گیا۔
لگتا ہے برو پر امن عمل کا کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے! پاکستان زندہ باد! 🦅🔥
اسلامی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک ایسی سنی شیعہ جنگ شروع ہونے والی تھی ایران اور عرب ممالک کے درمیان جس میں پاکستان کو لازمی کودنا پڑتا پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت نے اس جنگ سے مسلمان ممالک کو بچایا جو اگر ہو جاتی تو اتنی خونخوار ہوتی کہ اس کی پوری اسلامی تاریخ میں مثال نہیں ملتی (امریکہ اور اسرائیل نے تو مکمل بندوبست کردیا تھا ) لیکن پاکستان عرب ممالک اور ایران کے درمیان کھڑا ہو گیا اور اس جنگ کا حصہ بننے سے خلیجی ممالک کو روک کے رکھا ابصار عالم
ہمارے پاکستان کے لیے اعزاز کی بات یہ ہے کہ امن ڈیل کا اعلان ہمارے پرائم منسٹر نے کیا ہے اور اسے 190 ممالک نے اپنے چینلز پر چلایا ہے
انٹرنیشنل میڈیا یعنی جس انٹرنیشنل میڈیا پر مُلک دشمن شکایتیں لگاتے تھے وہی والا میڈیا
یوتھڑوں کی تقریباً تقریباً سڑ سُڑ گئ ہے
بھارت نے 14 سال تک پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کی کوشش کی لیکن بھارت ناکام ھو گیا اور پاکستان دنیا میں اپنا مقام حاصل کرنے میں کامیاب ھو گیا
ایران بھی پاکستان کا شکریہ ادا کر رہا ھے ایران کہہ پاکستان کے بنا یہ ڈیل ممکن نہیں تھی