اللّه پاک سے بھی بالکل حق سے مانگنا چاہے رو کے منت کر کے کے اللّه پاک کو بہت پسند جب کوئی رو کر بولے
یا اللّه آپ ہی میرا مسلہ حل کریں گے
آپ میرے دل کی ہر بات جانتے جو نہیں بہتر اس کو دور کر دے جو بہتر ہے اس کے لئے دعا
قبول کر لیں۔
آمین
وہ جو کہتے ہیں
"قدم بڑھاؤ نوازشریف
ہم تمہارے ساتھ ہیں.."
ایک کے بعد ایک کامیابی کے بعد
ایک محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا تو رونا دھونا ہی ختم نہیں ہو رہا..
اتنے کم حوصلہ اور چھوٹے دل کے ہیں ہم؟
کامیابیوں کے ساتھ ساتھ کسی ناکامی کو برداشت ہی نہیں کر پاتے؟؟
#SenateChairman