Came to the border to promote an anti-Pakistan film, but Coke Studio Pakistan became the background music! 😂😭
Bro, if you hate Pakistan so much, why is our music doing the promotion for you? 💀🇵🇰 #CokeStudio#Pakistan#AyushmannKhurrana#SaraAliKhan
میجر گورو آریا سے منسوب بلوچستان سے متعلق بیان نے بھارتی پراکسی وار کے کردار پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی بجٹ کا صرف 1 فیصد بڑھا کر بلوچستان کی آزادی کا خواب دکھانا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ خطے میں علیحدگی پسند بیانیے کو بیرونی حمایت سے جوڑنے کی کوششیں کس قدر تشویش ناک ہیں۔
🚨 Pakistan’s terror attacks surged from 89 (2021) to 699 (2025)
Afg-based sanctuaries, alleged Taliban facilitation, and 293 recovered US-origin weapons highlight the growing threat. The reported $7.12B military-equipment fallout demands urgent international action.
🇵🇰 Another successful counterterrorism operation!
Pakistani security forces eliminate three terrorists in Mach, Balochistan, following sustained surveillance. Weapons and ammunition seized.
#PakistanSecurityForces#PakistanZindabad
@AsadAToor میری نظر میں قتل کے بدلے قتل کی سزا ہونی چاہیے، اسلام میں بھی قصاص کا تصور ہے اور معافی کی گنجائش الگ بات ہے۔ اسی طرح ریپ، ہراسانی اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر بھی ایسی سخت سزائیں ہونی چاہئیں کہ کوئی دوبارہ ایسا کرنے کی ہمت نہ کرے
امریکہ مخالف بیانیے کے ساتھ امریکی حمایت حاصل کرنے کی مبینہ کوشش؟ وکی لیکس کی 2007 کی سفارتی کیبل میں مولانا فضل الرحمان سے متعلق بیان کردہ تفصیلات دیکھیں
دور میں فضل الرحمان کی دلچسپی صرف اور صرف مال بنانے کے لیے اقتدار اور کرسی میں رہی ہے
#WikiLeaks#طالبان_کی_ناجائز_اولاد
@juipakofficial مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کی ذمہ داری زیادہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے مؤقف میں سنجیدگی اور وضاحت دکھائیں۔ مولانا فضل الرحمان کو بھی سیاسی مفادات سے آگے بڑھ کر آئینی اصولوں اور عوامی حقوق کے حوالے سے واضح بات کرنی چاہئیے
@MoulanaOfficial مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں مذہب کا حوالہ بار بار دیا جاتا ہے، لیکن ہر معاملے میں صرف مذہبی حوالہ کافی نہیں، واضح دلائل اور ذمہ دارانہ مؤقف بھی ضروری ہیں۔ سیاسی قیادت کو اختلاف کے باوجود دلیل سے بات کرنی چاہیے۔
@MoulanaOfficial مولانا فضل الرحمان صاحب! بچوں کی شادی کے معاملے میں اصل ترجیح بچوں کی تعلیم، صحت اور تحفظ ہونی چاہیے۔ کم عمری کی شادی کی حمایت کے بجائے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آواز اٹھائیں۔
دس، بارہ یا چودہ سال کی عمر بچوں کے کھیلنے، پڑھنے اور نشوونما پانے کی ہے، شادی کی ذمہ داریاں اٹھانے کی نہیں۔ مولانا فضل الرحمان کو بھی بچوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دینی چاہیے @MoulanaOfficial#StopChildMarriage#ChildRights
بچوں کا مستقبل سیاسی بحث کا موضوع نہیں، ان کی زندگی کا معاملہ ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو کم عمری کی شادی کے معاملے پر ایسا مؤقف اپنانا چاہیے جو بچوں کے تحفظ اور ان کے بنیادی حقوق کو ترجیح دے۔
#ProtectChildren#MaulanaFazlurRehman
🚨 #India wanted Pakistan isolated, but #MarcoRubio had a different message!
When an Indian anchor pushed for an anti-Pak stance, l US Secretary of State stressed the importance of ties with Islamabad. Washington’s foreign policy follows US interests, not #NewDelhi’s wishes
متیع اللہ صاحب، ہر معاملے میں سنسنی پیدا کرنا صحافت نہیں۔ آئین اور قانون کی بات کر رہے ہیں تو مکمل حقائق بھی سامنے رکھیں، صرف اپنی مرضی کی تشریح پیش کرکے دوسروں کی رائے کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کہنا مناسب نہیں 🙂
جو دفاعی معاہدہ پاکستان کی حکومت کو فخر سے اپنے عوام کیساتھ شہید کرنا چاہئیے تھا وہ معاہدہ اپنی عوام سے چھپایا گیا اور اب ترکی کی حکومت نے اسے اپنی پارلیمنٹ سے منظوری کے لئیے پیش کیا ہے اور عوام کے سامنے بھی رکھ دیا ہے۔
اس معاہدے سے ثابت ہو گیا ہے کہ یہ روایتی اور معمول کا پاک سعودی دفاعی تعاون نہیں ایک مکمل کم از کم دس سالہ معائدہ ہے جسکی پاکستان کی پارلیمنٹ سے منظوری لازمی ہے۔ اس معائدے کی اشاعت کے بعد بھی اگر ہماری پارلیمنٹ یا سیاسی جماعتیں اس پر بحث نہیں کرتی تو پھر عوام کو ایسی پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں اور حکومت پر دو حرف بھیج کر ۰۰۰۰
بشکریہ انگریزی روزنامہ ڈان
@Matiullahjan919 آئین کا نام لینے سے ہر قانونی بحث ختم نہیں ہو جاتی، متیع اللہ صاحب! آرٹیکل 90 اور 97 کے ساتھ معاہدے کی نوعیت، متعلقہ قوانین اور پارلیمانی نگرانی کے پہلو بھی سامنے رکھیں!!
🚨 فضل الرحمان کی پاکستان مخالف سیاست بے نقاب!
قومی اداروں کی مخالفت، مذہب کے نام پر سیاست، عوام کی دولت لوٹنے اور اسکول کے بچوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے الزامات نے مولانا فضل الرحمان کی سیاست کو ایک بار پھر تنقید کی زد میں لا دیا۔
#PeacemakerCDF