امام علی علیہ السلام نے حکومتی معاملات میں نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: اے مالکِ اشتر !
"ایسے لوگوں کو وزارت کے لیے انتخاب نہ کرنا جنہوں نے سابقہ حکومتوں میں خیانت کی ہے"
(نہج البلاغہ)
#Elections2024
If we, the Shias of Imam Ali (a), are honourable and powerful today among the various hegemonic and imperial powers, it is because of the Islamic Revolution brought by #TheGreatKhomeini!
I congratulate the holy and great Eid of Mab'ath to all Muslims of the world. It can be said with certainty that the appointment of Islam's holy Prophet is the most blessed and greatest incident that has happened for the humans in the course of history.
A few years ago I stood in front of the grave of Abu Talib (uncle of the Prophet) at Mualla Cemetery in Mekka. A religious guard standing told me: ‘Move along.’ I said: ‘Why?’
He replied: ‘Because he’s kafir!’
I paused, then asked him to pray with me & said:
‘I pray that Allah puts me with him on day of Judgement, & puts you on other side of him.’
He said: ‘Ameen!’
That made my day!
#Abutalib
There is no greater lesson in life than death.
If we were created for this world, Allah would have never created death.
We were created for something greater.
Don’t sell yourself cheap.
BBC فارسی کو 8 فروری کے انتخابات اور عمران خان کے حوالے سے انٹرویو
عمران خان اپنی امریکہ مخالف پالیسی کی بھینٹ چڑھ گیا ھے
عمران خان نے امریکہ کی مخالفت کی اور اس کے مفادات کے ��قابلے میں انکار کی پالیسی اپنائی اور مشرقی بلاک کی جانب جھکاو کا مظاھرہ کیا
عمران خان کی حکومت کو اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے ختم کردیا
پاکستان میں اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ ہی ھے
کبھی پردے کے پیچھے اور کبھی سکرین پر آکر،
اس وقت عمران خان جیل میں ھے
اسکی بھی بیوی جیل میں ھے
عمران خان کے خلاف ریاستی پروپیگنڈا اپنے عروج پر ھے
میڈیا میں عمران خان کا نام لینے پر پابندی ھے
عمران خان کے خلاف 200 سے زیادہ کیسیز مسلسل چل رھے ھیں
اب تک اس کو 32 سال قید کی سزا سنائی جاچکی ھے
عمران خان کی پارٹی کے انتخابی نشان بَلّٰا کو چھین لیا گیا ھے
عمران خان کے نامزد امید وار عمران خان کے انتخابی نشان اور شناخت کے بغیر الیکشن لڑنے پر مجبور ھیں
عمران خان کے امید وار ملک میں انتخابی جلسے عوامی رابطے اور کارنر میٹنگ نھیں کرسکتے ورنہ گرفتار کرلئے جاتے ھیں
الیکشن کمپین کے آخری دن بھی عمران خان کے نامزد بھت سے امید وار گرفتار ھوچکے ھیں
عمران خان کا خوف اتنا ھے کہ لوگوں کو الیکشن میں عمران خان کے نامزدامید واروں کے حوالے سے مکمل طور پر کنفیوزڈ رکھا گیا ھے
ایسے میں کیا 8 فروری کا یہ سیاسی عمل الیکشن کہلائے گا ؟
نتائج ابھی سے بالکل واضح ھیں