میں نے تو کسی کا نام نہیں لیا تھا، صرف سوال تھا کہ ارشد شریف کی شہادت سے سب سے زیادہ فائدہ کس نے اُٹھایا۔۔۔ لیکن پی ٹی آئی اور اُن کے یوٹیوبرز کی چیخیں اس بات کا اعتراف ہیں کہ ارشد شریف کا شہادت کا سب سے زیادہ فائدہ عمران خان صاحب نے اُٹھایا۔
شہادت کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کرنے والوں پر لعنت۔
شہادت سے کچھ دن پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں ارشد شریف شہید کے تعریفی کلمات کے بعد دو لوگوں کو سب سے زیادہ تکلیف پہنچی ہو گی۔ ایک تو وہ جو عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں دیکھنا چاہتا تھا اور دوسرا وہ جو خود آرمی چیف بننا چاہتا تھا۔
یہ دونوں کون ہو سکتے ہیں؟