@MemonaMushtaq@HamidMirPAK سبحان اللہ جو کچھ لوگ ہیں اچھے کام کرنے کے لیے عوام کے لیے سوچنے والے عوام کے حق میں، جو کام سندھ حکومت کے کرنے کے ہیں وہ یہ کر رہے ہیں اور سندھ حکومت اور کچھ اندھے پٹواری بجائے داد دینے کے تنقید کیے جا رہے افسوس، تمہارے جیسے پٹواریوں کے لیے یہ ڈرامے باز لیگ ہی بہتر ہے۔
جتنی محنت مریم صفدر صاحبہ جلسے کرنے پر، ٹوٹی پھوٹی Edited ویڈیوز شائع کرنے پر اور بقول حنہ بٹ صاحبہ کہ دھاڑنے پر کر رہی ہیں زرا سی ہمت کر کے رسیدیں دکھا دیں تو میاں صاحب باہر آ بھی سکتے ہیں ڈی پی لگانے سے اور بذریعہ ٹویٹر تو وہ باہر آنے سے رہے۔
#naniammajawabdo