ایمل ولی "پشتونخوا وطن" کے حقیقی فرزند، ولی باغ کے جانشین اور باچا خان بابا کے سچے پیروکار اور وارث ہیں۔ وہ ہمیشہ ان��ہا پسندوں، دہشت گردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف بولتا ہے۔ ہم ایمل ولی خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔🙌
#WeStandWithAimalWaliKhan
باچا خان بابا انگریز کے سامنے نہیں جھکے۔ ولی خان بابا آمروں کے سامنے نہیں جھکے۔اسفندیار ولی خان کسی کے سامنے نہیں جھکے
ایمل ولی خان کو بھی کوئی نہیں جھکا سکتا ہے۔ ایمل ولی خان تسلسل ہے ایمل ولی خان ایک تخریک ہے
ایمل ولی خان پختون قوم کی آواز ہیں
#NationStandswithAimalWali
اے این پی کے کارکنان کہتے ہیں کہ ہم سیکولر ہے مگر سیکولر کا مطلب یہ نہیں کہ انکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
فخر افغان باچاخان بابا کی اہلیہ بیت المقدس میں دفن کیا گیا ہے باچا خان نے پیدل چل کر حج کیا
سینئر صحافی @HamidMirPAK@AimalWali@AsgharAchakzaii
ایجنسیوں نے پشتون افغان وطن کے امن کی آواز ایمل ولی خان کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ آپ کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ایمل ولی خان واحد سیاسی رہنما ہیں جو تین چار سال سے پشتون سرزمین پر لائی گئی نئی جنگ کے خلاف لڑ رہے ہیں.
تھریٹ دینے والے اور ان کے دفاتر ہمیں معلوم ہے
@AimalWali
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن جی پی جی سی بنوں کے زیراہتمام امن مارچ۔ پختون سٹوڈنٹس فیڈرشن کے ضلعی صدر فیضان خان ، کالج صدر فخر راجہ ، سابقہ صدر میاں سلمان لقمان ، مدثر خان اور دیگر رہنماؤں کے علاوہ کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔
#PSFAmnMarch#psfBannu
اس تصویر کے ساتھ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی یہ گاڑی پشاور NA 31 گلبہار نمبر 4 آفریدی گھڑی میں مسلسل گھومتی ہوئی نظر آئی۔ یاد رہے کہ اسی محلے میں پی ٹی آئی کا صوبائی وزیر کامران بنگش بھی رہتا ہے۔
آج بلور ہاوس میں خاجی غلام اخمد بلور کے فرزند اعظیم شبیر بلور کیساتھ NA31 پیشاور ضمنی انتخابات کے خوالے سے خصوصی ملاقات ، انشاءللہ 16اک��وبر کو #لالٹین کی جیت ہوگی،
@AzeemBilour
@GhulamABilour
ایمل ولی کامسحسن فیصلہ۔نیازی سےزیادہ سمجھداراورباوقارنکلے۔غیرسیاسی بنیادوں پرسٹوڈنٹس یونین بحال ہونےچاہئیں لیکن تعلیمی اداروں کو گندی سیاست کااکھاڑابناناظلم ہے۔اساتذہ کوعزت دےکرایمل ولی نےاپنی عزت بڑھائی۔عمران خان نےایڈورڈزکالج میں نامناسب لہجےکااستعمال کرکےاپنی اصلیت آشکاراکردی۔
میں نے ضروری سمجھا کہ ایمل ولی خان اور عمران نیازی کی ویڈیو منسلک کروں تاکہ لوگوں کو پتہ چل جائے کہ اصل لیڈر کون ہے۔ دونوں تعلیمی اداروں میں تقریریں کر رہے ہیں،سابقہ وزیراعظم غیر اخلاقی رویہ دکھا رہا ہے اور باچاخان بابا کے گھر کا چراغ @AimalWali طالب علموں کو نصیحت کر رہا ہے