Aimal wali khan is the person who has to bring the facilitators of the terrorists to justice and has proved that he is the true heir of his nation and homeland.
#یہ_شکور_کون_ہے
پراجیکٹ عمران کا خاتمہ ہوچکا ہے، صفایا جاری ہے۔ بیساکھیوں کے سہارے کھڑی کٹھ پتلیوں کا انجام یہی ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کی مثال سیاسی جماعت کی نہیں بلکہ فین کلب کی ہے۔ نام نہاد 22 سالہ جدوجہد کا بیانک انجام سب دیکھ چکے ہیں۔ اے این پی کے دروازے تمام لوگوں کیلئے کھلے ہوئے ہیں۔ تمام پشتون اے این پی میں نہیں ہوں گے لیکن اے این پی تمام پشتونوں کی ہے۔ اے این پی مثال تمام پشتونوں اور مظلوم اقوام کیل��ے گھر کی ہے۔ سو سالہ تاریخ میں اے این پی کبھی پشتونوں اور مظلوم اقوام کے حقوق سے پیچھے نہيں ہٹی۔
ایمل ولی خان
صدر اے این پی خیبر پختونخوا
@AimalWali
1/3