سوچ کی گرہیں تعلیم سے کھلتی ہیں اور روح کی شکنیں علم پہ عمل سے ختم ہوتی ہیں. علم کے بغیر ذہن ذریعہ فساد ہے. اور علم کے ساتھ ذریعہ نجات..
(بینش عروج مغل)
Assassination of character according to dressing is very common in our society.because we ppl think it's our duty to point out each and everything about others rather than making ourselves positive.. let live others and purify your thoughts, avoid malicious discourse...
“ڈیم فنڈ کےلیے جو رقم کیش ملتی ہےاس پہ سوال کھڑا ہوگیا، سابقہ CJ نے ڈیم فنڈ میں ایک چھوٹا سا حصہ اپنےغیر ملکی دوروں اور دیگر سفری اخراجات کےلیے الگ کر رکھاہے۔” نجم سیٹھی
ڈیم فنڈ کےپیسوں سےتینوں بھائی ثاقب ، فیصل اور فردوش دنیا گھوم رہے ہیں اور مجھےپیسے دینےوالوں پہ افسوس ہورہاہے۔
حضرت موسی نے اللہ تعالی سےپوچھا کہ اے میرے رب
"ہمیں کیسےپتہ لگےگا کہ تو ہم سےناراض ہے"
اللہ تعالی فرماتےہیں
"جب تو دیکھےکہ بارش بغیر موسم کےہو رہی ہے"
آج بارشں،طوفان،سیلاب اور ژالہ باری سےملک میں فیصلیں تباہ اور حکومتی وزیر کہتی ہیں یہ اللہ کی رحمت ہےجسکا کریڈٹ عمران خان کوجاتاہے
نون لیگ کے
ستو گروپ
لسی گروپ
دھنیا گروپ
ککڑی گروپ
روٹی توڑ گروپ
نان قیمہ گروپ
پونڈی گروپ
سے آخری بار درخواست کی جاتی ہے کہ شیر بنیں اور ۲۳ مارچ کو کوٹ لکھپت پہنچیں
میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بدگمانی کی باتیں اکثر جھوٹی ہوتی ہیں، لوگوں کے عیوب تلاش کرنے کے پیچھے نہ پڑو، آپس میں حسد نہ کرو، کسی کی پیٹھ پیچھے برائی نہ کرو، بغض نہ رکھو، بلکہ سب اللہ کے بندے آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو۔“
چارپائی پر پڑا رسیوں سے لپٹا یہ کوئی خزانہ نہیں بلکہ ایک نوجوان لڑکی کی لاش ہے ۔ جسے غیرت مند معاشرے کے لوگوں نے غیرت کے نام پر بجلی کی تاروں سے پھندا ڈال کر تڑپا ترپا کر ماردیا ، مردان میں بے رحمانہ طریقے سے بہن کا قتل بھائیوں نے کیا۔