وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ضلع خیبر پہنچ گئے، انکے ہمراہ صوبائی وزرا، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی موجود ہے۔ کارکنان کی کثیر تعداد انکو خوش آمدید کرنے کیلئے موجود ہے۔ ضلع خیبر پاکست��ن اور پارٹی پرچموں سے جگمگا اٹھا ہے۔
#خان_کے_لیے_متحد
𝐑𝐄𝐌𝐈𝐍𝐃𝐄𝐑:
Let us revisit the Constitution of Pakistan
Let us remind that the armed forces are a tool of the state, not the state itself
Let us reiterate that the real power lies with the people
𝐋𝐞𝐭 ��𝐬 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐖𝐈𝐋𝐋 𝐫𝐞𝐢𝐠𝐧 𝐬𝐮𝐩𝐫𝐞𝐦𝐞
#FascismUnderAsimLaw
#حق_کی_جیت_ہو_گی
پاکستان مسئلہ نہیں، مسئلہ مسلط کیا گیا نظام ہے۔ عوام نے ووٹ دیا، مینڈیٹ عمران خان کو دیا—اب عوام کے مینڈیٹ کا احترا�� اور ووٹ کی عزت بحال کی جائے۔
ووٹ ہمارا، فیصلہ ہمارا۔ عوام کا لیڈر اور مینڈیٹ عوام کو واپس کرو!
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
"ہم آپ کو واضح طور پر کہنا چاہتے ہیں کہ ہمیں عمران خان تک رسائی دینی پڑے گی میں حکومت میں بیٹھے جعلی حکمرانوں کو بتا دوں کہ قوم تمہیں معاف نہیں کرے گی آج اقتدار کی وجہ سے تم پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا لیکن اس قوم کا بچہ بچہ تم سے نفرت کرتا ہے، تمہاری شکل نہیں دیکھنا چاہتا اس لیے کہ عمران خان کے نام پر ان کے دئیے ووٹ کو تم چوری کرکے اقتدار پر براجمان ہو۔یاد رکھو اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو تمہیں جواب دینا پڑے گا یہ جو تمہاری موروثی سیاست ہے تمہارے بچے کیا تم کبھی یہاں سیاست نہیں کر سکو گے" @SheikhWaqqas
🥤✨ Sip the season with Fresh Bites! Our brand-new Honey Almond Smoothie is the perfect mix of creamy, nutty, and sweet – crafted to keep you cozy this winter. ❄️🍯🌰
📍 Available now at Fresh Bites – come taste the warmth!