نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کے گھر پر ریڈ ،گھر گھس کر دروازے ،شیشے ،فرنیچر ،اے سی تک توڑ دیے ،گھر کو سیل کر دیا ،
2 پولیس کی گاڑیاں اور سول کپٹروں میں ملبوس افراد تین گاڑیوں پر آے ،گھر والوں میں دہشت پھیلائی ،خواتین بچوں کو ہراساں کیا گیا،انشاء اللہ ایک دن حق جیتے گا .
مولا علیٌ کے مولا، مولا محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی ولادت تمام عالمِ اسلام کو مبارک۔۔💚🎊
#جشن_میلاد_صادقین
'Mola Muhammad'
'Imam Jaffar Al Sadiq'