@aamirmughalpti@naeemlodhi53 عامر بھائی عزت سب کو پیاری ہوتی ہے۔اس پیٹی بند بھائی نے غیرت دکھائی تھی تو ان کا یہ حال ہوا۔پھر اس عمر میں اگر پینشن اور دیگر مرعات بند ہو جائیں تو زندگی گزارنا بڑی مشکل ہو جاتی ہے
@naeemlodhi53@aamirmughalpti جب اپ لوگوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز شیئر یا دکھائی جاتی ہیں تو جواب دینے کی بجائے اپ لوگوں کی زبانوں کو لقوہ اور ہاتھوں کو فالج کیوں مار جاتا ہے 🤔
@naeemlodhi53 یہ اپ کے سینیئر ہیں۔ یہ بتا رہے ہیں کہ پاکستان کا اصل مسئلہ امریکہ کا فوج پہ کنٹرول ہے جو اس نے ایوب خان کے زمانے سے قائم کر رکھا ہے۔جب تک اپ اس فوج کو امریکن hegemony سے نہیں نکالیں گے یہ ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا.
@naeemlodhi53 باقیوں کو تو چھوڑیں یوتھیوں پٹواریوں جیالوں کے اس باپ نے بھی پاک فوج کے خلاف بات کی تھی۔تو جس طرح پاک فوج نے اس کو عبرت کا نشان بنایا ایسے ان سب کو بنائیں