مطیع اللہ جان🔥🔥
خان صاحب کی قید تنہائی والے کیس میں جج صاحب میں ہمت ہوتی تو کہتے کہ خان صاحب کو عدالت میں پیش کریں لیکن یہاں تو ججز بھی ڈرتے ہیں اب آرڈر کرنے سے کسی اور سے کیا ملاقات کرنی ہے ججز سے بھی خان صاحب کی ملاقات نہیں کروائی جاتی کتنی بار ججز حکم کرچکے پیش کرنے کا لیکن پھر بھی عدالت کا حکم کبھی نہی مانا گیا۔
جج صاحب کو احساس ہوتا کہ قید تنہائی کیا چیز یے تو ہی وہ آرڈر کرسکتے۔
🚨🚨🚨
بلاول زرداری کی سندھ حکومت کو اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی نے ورلڈبینک کے 7 ارب روپے لوٹ لیے، اور جب ورلڈبینک کو پتہ چلا تو انہوں نے رقم واپس مانگی، سندھ حکومت نے یہ 7 ارب روپے اپنی جیب سے نکالنے کی بجائے سندھ کے خزانے سے رقم واپس کی. ان 7 ارب روپے کی کرپشن کے تانے بانے سندھ حکومت سے ملتے ہیں.
عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت کا سارا بیانیہ جھوٹا نکلا۔ حکومت جان بوجھ کر عمران خان کی صحت کے معاملے کو ڈاؤن پلے کر رہی تھی اور اس نے عمران خان کی صحت سے متعلق اتنی بڑی بات چھپائی۔ پی ٹی آئی کے تمام خدشات درست ثابت ہوئے!شہزاد اقبال
میں جب آیا تھا تو میں نے کہا تھا کہ اسلام آباد میں جو ہاؤسنگ سوسائٹیاں بن گئی ہیں بن گئی ہیں اب کوئی نہ بنے ! محسن نقوی ۔۔۔
تو پھر غریبوں کی مسلم کالونی کیوں مسمار کی گئی ؟
🚨میرا فوکس اپنا بھائی ہے، میری بہنوں کا فوکس اپنا بھائی ہے اور ساری قوم کا فوکس عمران خان ہے۔ باقی صرف distraction ہے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
جو لوگ خان صاحب کو برے وقت میں چھوڑ کے گئے ہیں مجھے وہ انتہائی برے لگتے ہیں معذرت کے ساتھ میرے دل میں ان کے لیے نہ کوئی ہمدردی ہے نہ کوئی عزت ہے اور نہ ہی میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ عمران خان صاحب سے ملاقات کر کے ان کو کوئی اچھا مشورہ دیں گے، اور نہ ہی وہ عمران خان کے فائدے کے لیے ان سے ملنا چاہتے ہیں
MNA@ShafqatAwanPTI
@MeFixerr ایک معیار قائم کرلو بھایء جو بندہ عمران خان کی فیملی کے ساتھ نہیں دے رھا یا رھایئ کے لیے کچھ نہیں کر رھا وہ الٹا دوسری سمت میں جا رھا وہ ٹھیک نہیں
پارس جہانزیب بنام رانا ثنا 🔥🔥🔥
اونٹ جب منہ کھولتا ہے تو کیکر کے کانٹے کھاتا ہے یا پھر بے ڈھنگی سی آواز نکالتا ہے۔ رانا ثنا نے کشمیر پر ہونے والے قتل عام کو justify کرنے کے لیے منہ کھولا ہے تو پاکستان کے خلاف وہ بیان دے دیا جسکا شور ہندوستان مچاتا ہے اور پاکستان پر حملہ بھی کیا تھا۔ رانا ثنا فرماتا ہے کہ کشمیری مظاہرین میں ایسے لوگ شامل ہیں جیسے پاکستان نے دوسرے ملکوں میں لڑنے کے لیے تیار کیے تھے۔ اس نے تو ہندوستان کے موقف کی تائید کردی ۔ اسکا بیان پاکستان کی ترجمانی یے یا ہندوستان کی؟
قادر مندوخیل نے بابر ترڈے کو منہ پر جھوٹا کہہ دیا ترڈے کا کہنا تھا کہ 26 نومبر کو پی ٹی آئی کا کوئی ورکر شہید نہیں ہوا جس پر قادر مندوخیل نے کہا کہ میرے اپنے علاقے پشین کے دو نوجوان قتل ہوئے اس کے علاوہ خیبرپختونخواہ کے بھی بہت سے نوجوان قتل ہوئے ۔۔۔
2008 میں جب عافیہ صدیقی گرفتار ہوئیں، تب لوگ خوف کی وجہ سے بول نہیں سکتے تھے اور حکومت بھی انکار کر رہی تھی۔ تب عمران خان نے کہا، ‘عافیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد آ رہی تھیں، اور وہاں سے اٹھائی گئیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے صحافی اسد طور کی رٹ درخواست پر این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کو آئیندہ تاریخ پر طلب کر لیا ہے اور ھدایت کی ہے کہ انکوائری کے دوران صحافی کو حراساں نہ کیا جائے۔ سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دئیے کہ اگر کوئی صحافی اپنے تجزیے میں اپنی خبر کے ذریعے کا باقاعدہ حوالہ دیتا ہے تو پھر اُس صحافی کی ذمے داری پوری ہو جا تی ہے اور بات اصل خبر دینے والے پر آ جاتی ہے۔ اسد طور کا موقف ہے کہ عمران خان کی بگڑتی صحت کے حوالے سے انکے تجزیے کی بنیاد علیمہ خان کی درخواستیں ہیں جن میں سے ایک آج جسٹس سومرو کے سامنے سماعت کے لئیے مقرر ہے۔ اسد طور کے مطابق عمران خان کی صحت کے حوالے سے مزید تجزیے کی ایک بنیاد پشاور کے صحافی کی ایک خبر تھی جس کا باقاعدہ حوالہ بھی دیا گیا۔
فتنہ الہندوستان خوارج کشیمری پشتون بلوچ گلگتی کے بعد ایک نیا فتنہ مارکیٹ میں آ چکا ہے جس کا نام ہے فتنہ الجزیرہ اب بی بی سی نے کشمیر پر رپورٹنگ کر کے بتا دیا ہے کہ کشمیر میں کیا ہو رہا ہے بہت جلد فتنہ ال بی بی سی بھی آ رہا ہے ، ذورین نے ٹاؤٹوں کی بھی جئی تئی پھیر دی ۔۔
رانا ثنا اللہ اور مرحوم مشاہد اللہ نے عمران خان پر منشیات کے عادی ہونے کا الزام لگایا تھا اور کہا تھا کہ وہ جیل نہیں کاٹ سکیں گے۔ عمران خان نے تقریباً تین سال جیل میں گزار کر یہ دعویٰ غلط ثابت کر دیا۔ بعد ازاں رانا ثنا اللہ نے کھلے عام اعتراف کیا کہ ان کا اندازہ غلط تھا، اور یہ بھی تسلیم کیا کہ عمران خان کے بارے میں لگایا گیا الزام درست نہیں تھا!شہزاد اقبال۔