@Atifrauf79 کونسی آزادی بھائی۔ بلوچستان آگ میں جل رہا ہے، کے پی کے میں ہر روز دھماکوں سے لوگ شہید ہو رے ہیں، کشمیر میں اس وقت تک 200 نوجوانوں کو گولیوں سے چھلنی کر کے شہید کر دیا گیا ہے، دو سال سے 70 سال کی عمر کی عورتوں کے ساتھ ریپ ہو رے ہیں، تھانوں اور کچہریوں میں لوگ ذلیل ہو رے ییں۔ 😭
@kabeerraja786 آزاد کشمیر والوں کے ساتھ ساتھ ایک معاہدہ ہوا تھا کہ پاکستانی ریاست ان کا خیال رکھے گی پھر 200 نوجوانوں کو گولیوں سے چھلنی کر کے شہید کر دیا گیا ۔
تلخ حقیقت
کشمیر کے ڈاکڑ اسامہ (PhD) جنھیں پاکستانی فوج نے اندھا دھند فائرنگ میں ہلاک کر ڈالا - عوامی موومنٹ سے بات کر کے معاملات کو ٹھیک کرنے کے لئے ریاستی اداروں کو اسامہ اور ڈاکڑ ماہرنگ بلوچ کی طرح کے لیڈر چاہئے ہوتے ہیں! انھیں قتل یا قید کرنے کے بجاے مزاکرات کے ٹیبل پہ بٹھانا ہے
بریکنگ 🚨
پاکستان میں بدترین ڈیکٹیٹر شپ ہے, BBC news
پاکستان میں نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا پر مکمل طور پر پابندی ہے, BBC news
آج انٹرنیشنل میڈیا ظالم ریجیم کی اصلیت پہلی بار کھل کر دکھا رہا ہے
انٹرنیشنل میڈیا پر پابندی لگا کر, اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے, DG نے!!