کشمیر میں صورتحال نہایت کشیدہ ہے. سوشل میڈیا پر یہ صورت حال اپڈیٹ کرنی چاہیے- وائرل کرنی چاہیے.
بہت بڑی تعداد میں شہادتیں ہوئی ہیں. زخمی بھی بہت زیادہ ہیں
#ShopianMassacre
“Indian atrocities in Occupied Kashmir can never suppress a just indigenous political struggle for self determination. Brutalities by Indian Security Forces against innocent Kashmiris in IOK and CFVs along LOC/WB targeting civilians are highly condemnable”, COAS.
#KashmirBlackDay
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے شہید ہونے والے کشمیریوں کے گھر گھر سے جنازے اٹھ رہے ہیں
مولانا فضل الرحمٰن چیئرمین کشمیر کمیٹی کا اس المناک صورتحال بارے سوال پر سنگدلانہ قہقہہ سنیں
مسئلہ کشمیر بارے ان کی غیرسنجیدگی کا اندازہ ہو جائے گا😡
#KashmirBleeds