عوام کو پانی، بجلی، گیس، پیٹرول، خستہ حال مواصلاتی نظام میں الجھا کر حکمران عیاشی کی زندگی بسر کر رہے ہیں
تعجب کی بات یہ تمام سہولیات حکمرانوں کیلئے بہترین اور مفت دستیاب ہیں
ون نیشن ایمپاورمنٹ پاکستان 🇵🇰
@KeepsamM پتا نہیں لوگ کیوں فرق کرتے ہیں پنجابی بھی اردو اسپیکنگ ہیں اور پٹھان بھی کیونکہ اردو ہماری قومی زبان ہے
کچھ افراد کی وجہ سے پوری قوم کو غلط قرار دینا بہت گھٹیا حرکت ہے ایسے جاہل لوگوں کو ناچ گانے تک محدود رہنا چاہئیے
پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی اور تمام علاقائی زبانیں گلدستہ ہیں
@scienceandart_1 ماشاءاللہ دیر آید درست آید مگر سوال یہ ہے آپ نے اتنا وقت پے لیا برات کرنے میں کہ لاکھوں لوگوں نے یہ نسخے پڑھ بھی لئیے اور عمل بھی شروع ہوگیا اس سارے نقصان کا مداوا کیسے ہوگا جناب اعلی
گزشتہ چار سالوں سے جاری #سفید_پوش_کراچی مہم اور دسترخوان مافیا و گداگر مافیا کے خلاف چلائی جانے والی مہم کو اس سال بھی بھرپور طریقے سے جاری رکھا جائے گا۔
کراچی بھر کی عوام سے درخواست ہے اپنے قیمتی صدقات کسی بھی دسترخوان مافیا یا گداگر مافیا کو نہ دیں
ون نیشن ایمپاورمنٹ پاکستان 🇵🇰
اپنی پانچویں سالگرہ اور چھٹے یومِ تاسیس پر اس عزم کا اظہار کرتے ہیں پاکستانیوں کو ایک قوم بنا کر ہی دم لیں گے
یہ سفر جاری و ساری رہے گا
Sixth Foundation day
21 February 2026
ون نیشن ایمپاورمنٹ پاکستان 🇵🇰
مدد صرف سفید پوش عوام کی کریں ہر قسم کی ویلفیئر مافیا اور گداگر مافیا کا مکمل بائیکاٹ
پانچ سالوں سے جاری "سفید پوش کراچی" مہم کا حصہ بنیں مدد صرف اپنوں کی کریں اپنے ہاتھ سے کریں
ون نیشن ایمپاورمنٹ پاکستان 🇵🇰
#safaid_posh_karachi
@Rukhsnahalepoto سندھیوں کو چاہئیے مہاجروں کو ایک حقیقت تسلیم کرتے ہوئے صوبہ سندھ کا برابر کا حقدار مانیں اور آپس میں بہترین اتحاد قائم کرکے اپنے صوبے اور تمام شہروں اور قصبوں کو آباد کریں
سندھی مہاجر اتحاد وقت کی ضرورت
@muftiabumuhamad ون نیشن ایمپاورمنٹ پاکستان کی جانب سے جاری گداگر مافیا اور دسترخوان مافیا کا مکمل بائیکاٹ مہم نے ان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
الحمدللہ رب العالمین