وقت کا یہ تقاضہ ہے کہ اب اپنے بچوں کو اسلاف کے طریقے پر چلائے نا کہ اغیار کے طریقوں پر
ہمارے اسلاف اپنے اولاد کو بچپن سے ہی بہادری کا درس دیتے تھے
جو رفتہ رفتہ ہم میں مفقود ہوتا گیا.
آج پھر ہمارے بچوں کی اسکی ضرورت ہے.
@Waris___Ali@ALaqsa313quds@ChAttaUrRahman
کھمبوں پر لگے "حق دو کراچی کو" اور "کراچی کو صاف کرو" کے بینرز مرتضٰی وہاب کو اتنے خلاف قانون لگے کہ چھاپنے وَالوں کو دھمکیاں دینے پر اتر آئے...
لیکن کےایم سی کی عمارت پر لگے یہ بینرز چیخ چیخ کر ان کی منافقت اور ڈھٹائی کی گواہی دے ریے ہیں..
کیا یہ کسی کے اباجی کی بلڈنگ ہے؟
مرتضیٰ وہاب کو اڑتا تیر لینے کا بہت شوق ہے۔
اب بچہ بچہ بول رہا ہے حق دو کراچی کو۔
اب بھگتو وڈیروں
تم جتنا دباؤ گے
ہم اتنا ابھر کے سامنے آئیں گے۔
#حق_دو_کراچی_کو#HaqDoKarachiKo
@mmobashir@raahtv سندھ کو کراچی سے الگ کردینا چاہیے اور سندھ کا لیڈر ،سندھ کا وزیر اعلیٰ ،مئیر، گورنر سب سندھی کو بنادیں.. کراچی الگ صوبہ کریں اور کراچی کے اختیارات اردو بولنے والوں کے حوالے کریں، جنہوں نے اپنی جائیدادیں کراچی کےنام کر دی ہیں وہ اردو بولنے والے تھے سندھی نہیں تھے
#حق_دو_کراچی_کو
@SindhPoliceDMC یہ ب غیرت نامراد اس کو کراچی کی ٹوٹی ہوئی سڑکیں نظر نہیں آتی اندھو کو آئی جی کو کراچی میں اسنیچنگ، ڈاکے لوٹ مار نظر نہیں آتی.. ان سب کو ہزاروں ڈالر کیلیے صرف پولیو ویکسین نظر آتی ہے
@ImranBabbar55@sharjeelinam@BBhuttoZardari ہر شخص کو آگاہی دی جائے کہ یہ پولیو ویکسین آپکے بچوں کی زندگی اور انکے مستقل کے عوض ان قاتل، مکار حکومتوں نے اربوں ڈالرز لینے ہیں
@UNICEF_Pakistan@MuradAliShahPPP@SindhGovt1@sardarshah1@PakFightsPolio یہ پریم چند بھارت میں جاکر اپنے ہندوؤں کے بچوں کو کیوں نہیں پلاتا ویکسین؟
پاکستان کے دشمن سارے، ،، بڑے ہمدرد بنے ہیں صرف پولیو کی فکر ہے،پاکستان میں نوجوان بیروزگار غریب بھوکا ہے اسکے لیے کچھ نہیں ہے، بچوں ک مستقبل ختم کرنے کے پیچھے ہیں یہ سارے کافر، اور ڈالر کی بھوکی حکومت