🚨Being a journalist in #Gaza means you have only three choices: be killed, injured, or kidnapped by Israel. There are no other options ‼️
This photo is of journalist Ali Taimeh, who was killed by Israel today.
“three soldiers took turns raping him with an M16 [assault rifle]. No one else knew, but he told me as a paramedic. He was terrified. His mental health was awful, he started talking to himself.” @hrw https://t.co/l8KvZzdVJ0
وڈے صاحب ایک جگہ تقریر کرتے ہوئے بولے شکر کریں ہم شام اور لبیا نہیں بن گئے
میں نے تجربے اور اعداد و شمار سے ثابت کیا کہ شام اور لبیا شکر کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان نہیں بن گئے دیکھیں!!
2005 ء میں سوئی میں مقیم ڈاکٹر شازیہ خالد کے ساتھ ریپ کا واقعہ پیش آیا، اس واقعے کو سردار اکبر بگٹی نے اپنی عزت و ناموس پر حملہ قرار دیا فوج کے ایک کیپٹن پر لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کا الزام عائد ہوا اور یوں ان کا علاقہ ایک مرتبہ پھر تصادم کی لپیٹ میں آ گیا، یہ واقعہ دو اور تین جنوری کی درمیانی شب سوئی ہسپتال کے ایریا میں پیش آیا جس کے کچھ دنوں بعد سوئی میں نا معلوم افراد نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے دونوں جانب سے فائرنگ میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔
اس کے بعد 17 مارچ 2005 کو بگٹی قبائلیوں اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کے مابین جھڑپیں ہوئی تھیں جن میں نواب اکبر بگٹی کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت ستر سے زیادہ بے گناہ شہری ہلاک ہوئے، سرکاری سطح پر ان اعداد و شمار کی تصدیق نہیں ہوئی۔ سترہ مارچ کے واقعے کی ایک وجہ لیڈی ڈاکٹر کا ریپ بتایا گیا۔
https://t.co/iUWKKYqiCD
Educational genocide,
family annihilation,
the destruction of #Gaza …
it's all summed up in one minute ‼️
🚨Dr. Youssef Matar, a dedicated lecturer at the Islamic University of #Gaza, lost 25 loved ones, including his children, in the israeli genocide ….
فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِینَ ٩٢ عَمَّا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ
تو تمہارے رب کی قسم ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے۔ اُس کے بارے میں جو وہ کرتے تھے۔
عالم اسلام کے حکمران، جرنیل، سیاست دان،اللہ قہار وجبار کے سامنے اپنا جواب سوچ لیں۔
@SaveGazaPK https://t.co/pIIfBpIdC7