الجیریا میں ایک یتیم لڑکی نے اپنی شادی کے لیے دو کلو چکن دینے کی اپیل کی تاکہ وہ مہمانوں کو کھانا کھلاسکے۔یتیم لڑکی کی اپیل پر الجیریا کے شہریوں نے اسکے کے لیے درجنوں جانور،جیولری،نقدی سمیت کئی قیمتی تحائف پیش کردہے،ایک شہری نے انکو نئے گھر کے کاغذات بھی تحفے میں دے دیے۔
آپ اس بندے سے لاکھ اختلاف کریں بےشک اس نے مریم نواز کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونے سے انکار کردیا بےشک اس نے مشرف کی لابنگ کی تھی ان سب اختلافات کے باوجود یہ بندہ نسلی تھا اور ہے کیونکہ کبھی نوازشریف یااُس کے خاندان پر تہمت نہیں لگائ
میں ساہیوال آرہی تھی تو مجھے نوازشریف صاحب نے ایک ویڈیو بھیجی،رحیم یار خان میں ایک پیرا فورس کا اہلکار کسی دکاندار کو تھپڑ مار رہا ہے،ویڈیو دیکھ کر ایسا لگا جیسے کسی نے میرے منہ پر تھپڑ مارا ہے۔اس دکاندار کے بچے ویڈیو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔میں نے فورا کہا اس پیرا فورس کے اہلکار کو گرفتار کریں۔کوئی عوام کی عزت جان و مال سے کھیلے گا تو مریم نواز نہیں چھوڑے گی اگر اپ کو محفوظ پنجاب نہیں دے سکتی تو مجھے اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ہے:مریم نواز
مدینہ منورہ کی طرف بھیجے جانے والے بیلسٹک میزائیل کو آج مدینہ کی حدود سے باہر تباہ کرنے کے بعد جنرل ترکی بن صالح المالکی کا ایرانی پلید پراکسی حوثیوں کے لیے آخری پیغام
تمھارے لئے اب موت کے سوا کچھ نہیں ہے
گردش کرنے والی اس ویڈیو اور خبر میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ پشاور کے جنرل سیکرٹری آصف بنگش کے مبینہ طور پر کہنے پر پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس کی وردیاں تیار کروائی گئی ہیں
اس کے گھر میں بہت غربت تھی پنجاب اس کو حق نہیں دے رہا تھا پھر اس نے سات لاکھ روپے کی امریکی بندوق اٹھائی جو پاکستانی فوج کے پاس بھی نہیں سوائے ایس ایس جی کے!
پتہ نہیں کونسے لوگ ان کو ٹریپ کر رہے ہیں ان کی ذہن سازی کر کے ریاست کا امن داؤ پہ لگا دیا ہے.
سعودی معاشرے کا اصل چہرہ۔۔ آج تبوک ائیرپورٹ پر دبئی سے تل ابیب جانے والی ایک فلائیٹ ہنگامی طور پر اتری، مسافر زخمی بھی تھے اور سہمے ہوئے بھی، سعودی ائیرپورٹ کے عملے نے اسرائیلی مسافروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، دیکھیے سعودی خاتون ڈاکٹر کا پردہ، یہ ہے سعودی معاشرے کا اصل چہرہ۔۔ دنیا کے کسی بھی ائیرپورٹ پر ایسی باپردہ خواتین پر مشتمل سٹاف نظر آتا ہے؟
جب کیپٹن صفدر نے کہہ دیا کہ آپ کی جعلی ڈگری کا کیس عدالت میں پھنسا ہوا ہے جس پ اسٹے آرڈر لے رکھا ہے اُس کا جواب دیں بات ختم ہو جائے گی
اب پانچ ارب کا دعوی دائر کرنے کا مطلب جعلی ڈگری کے سوال سے بھاگنا ہے
اسٹے آرڈر کیوں لیا تھا میاں چیاؤں چیاوں ایڈوکیٹ اس پر بات نہیں کرے گا
کیپٹن صفدر نے ایوے ای باں نہیں دی تھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی اس جتھے پر ہاتھ ڈالا ہے
بغیر BA پاس کیے LLB میں داخلہ ؟ جولائی 1984 میں BA پاس ہوا لیکن LLB کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا😂
رجسٹریشن نمبرز بھی تبدیل “ احسن بھون کی سُتھن ثبوتوں کے ساتھ اتاری جا رہی ہے
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے
میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔
جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟
اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔
اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے
#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
شہباز شریف کے ہاتھ ٹرمپ کی کمزوری آ گئی ہے اور وہ اس کو درست استعمال کر رہے اب اقوام متحدہ میں تقریر کا وہ حصہ ٹرمپ نے اپنے ٹرتھ میڈیا پر پوسٹ کیا وائٹ ہاؤس اسے پھیلا رہا ہے ٹرمپ اپنی تعریف کبھی نہی بھولتا ہے
پاکستان سے سعودیہ جانے والے فوجی جوانوں اور افسروں کو خصوصی پاسپورٹ جاری ہوتا ہے، چوں کہ مختلف عسکری ماہرین کو بار بار سعودیہ جانے آنے کی ضرورت درکار ہو گی اس لئے سعودیہ نے پاکستان کے ساتھ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلیی کی سائیڈ لائن پر ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ احباب دشمنوں کے پراپیگنڈے میں مت آئیں۔
🙏🙏🙏
لاہور ہائیکورٹ ،مبینہ زیادتی کے مقدمے میں ملزم حسنین کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع ہونے پر مدعی خواتین نے ملزمان کو تھپڑ جڑ دیے
اس نے میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی ہے پولیس ساتھ ملی ہوئی ہے خواتین کا الزام
ٹرمپ صرف خواب دیکھتا رہا کہ وہ ایرانی قیادت کو اغوا کرکے ایران سے لے جائے گا اور اس خواب کے نتیجے میں چنگی مار بھی کھائی اور معیشت بھی گھوڑے لگوا لی۔
آج سعودیہ نے وہ کر دکھایا کہ یمن کے دارالحکومت صنعا پر چھاپہ مارا اور حوثی دہشت گردوں کے مرکزی راہنما محمد علی الحوثی کو بمعہ سینکڑوں پاسدارانوں کے گرفتار کرکے سعودی عرب لے گئے۔
سعودی وزیر خارجہ نے اس گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔
باقی تفصیلات کے لئے ولاگ کا انتظار فرمائیں
آپ نے غور کیا کہ باب المندب سے اسرائیلی جہاز گزرنے کی اجازت ہے امریکی جہاز بھی گزر سکتے مگر سعودی جہازوں کو اجازت نہی اس پر حوثی حملہ کر دیتے ہیں جبکہ عاشقان ایران اور عاشقان عمران پاکستان میں حوثیوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے جو باقاعدہ امریکہ اور اسرائیل سے ڈیل کر کے سعودیہ پر حملہ آور ہیں
یہ کیسی جنگ جس میں اسرائیل محفوظ سعودیہ غیر محفوظ ہے ؟
پاکستان نے سعودیہ کا دفاع کیسے کرنا؟ یہ سوال بے معنی ہے۔ ہم نے سعودیہ کا دفاع ویسے ہی کرنا ہے جیسے ہم نے پاکستان کا دفاع کرنا ہے، تا ہم اس کی حکمت عملی کیا ہو گی وہ کوئی بھی فوجی افسر میڈیا پر نہیں بتایا کرتا اور نہ ہی ہم کسی کو بتائیں گے: جناب جنرل احمد شریف کا سعودی نشریاتی ادارے العریبیہ کو انٹرویو
اچھا ہے اچھا ہے ان مرتدوں رافضیوں کے نقاب اتر رہے ہیں جو مکہ مدینہ پر حملوں کو جسٹیفائی اور ڈیفینڈ کر رہے ہیں ۔۔ یہ منافقین کی بدترین شکل ہیں ۔
انہیں مسلمان کہنا اسلام کی توہین ہے ۔۔
یہ یہودیوں کی پھیلی ہوئی نسل ہے
مکہ پرحملہ ہوگا تو اس کی حفاظت کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں مکہ معاہدہ ہمارے اوپرلاگوہوتا ہے ہم اپنا فرض ادا کریں گے وہ صورتحال آ گئی ہےتفصیلات میں نہیں جاسکتا لیکن ہم مکہ معاہدے پر عمل کے پابند ہیں پاکستان نے سعودی عرب کا پیغام ایران کو پہنچایا ہے خوثیوں کی پشت پناہی سے باز رہیں۔ خواجہ آصف