رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
” ال��ہ تعالیٰ ایک تیر کی وجہ سے تین آدمیوں کو جنت میں داخل کرے گا: تیر بنانے والے کو جو بناتے وقت ثواب کی نیت رکھتا ہو، تیر انداز کو اور تیر دینے والے کو“ ۔
(جامع ترمذی، ۱۶۳۷)
@M_Qasim_Azzam From your words, it seems that the stance of ISPR is correct and by your tweets you are admitting your involvement in all terrorists attacks occurring in Pakistan...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے .
(مستدرک حاکم، حدیث 3392)
قالَ النبی ﷺ:
اُس شخص کی مثال جو اپنے رب کا ذکر (اللہ کو یاد) کرتا ہے اور اُس کی مثال جو اپنے رب کا ذکر نہیں کرتا، زندہ اور مردہ جیسی ہے.
بخاری 6407
(مشکوٰۃ 2263)