جہیز ایک بوجھ ہے لیکن اس بات کو جانتے ہوئے بھی اس برائی کو ختم نہیں کیا جا سکا کیونکہ ہمارے قول اور فعل میں فرق ہوتا ہے۔ امراء کو شادیوں پر دکھاوا بند کرنا ہو گا تاکہ متوسط طبقہ احساس کمتری کا شکار نہ ہو۔
While Israelis have been celebrating the new potential ties with the #UAE, across the Mediterranean in #Turkey the Turkish ruling party is angling to become a much larger challenge to Israel in coming years.
Analysis by @sfrantzman
https://t.co/AScVqpFyBi
مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ حیات بلوچ کے قاتل کو سزا ضرور ملے گی میں نے پوچھا کیا یہ ویسی ہی یقین دہانی ہے جیسی نقیب اللّٰہ محسود کے والد کو بھی دی گئی تھی کہا گیا بالکل نہیں نقیب کےق��ل کا الزام ایک پولیس افسر پر لگا اسے بچانے والے بہت تھے حیات بلوچ کے قاتل کو کوئی نہیں بچائے گا
کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا اور وہ ان کے پیدا کرنے سے تھکا نہیں اس بات پر (بھی) قادر ہے کہ وہ مُرد��ں کو (دوبارہ) زندہ فرما دے۔ کیوں نہیں! بیشک وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
(سورۃ الْأَحْقَاف، 46 : 33)
اسلام فرقہ واریت اور انتہاپسندی کی نفی کرتا ہے۔ ہمیں اسلامی روای��ت پربہتر طریقے سے عمل پیرہ ہوکر اسلام کے حقیقی پیغام کو اجاگرکرنا اور پاکستان کو نئے عزم اور ولولے کے ساتھ آگے بڑھانا ہے۔اللہ تعالیٰ نئے ہجری سال کو پاکستان کے لئے امن، سلامتی و خوشحالی کا سال بنائے، آمین