"سانحہ APS میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے احمد نواز نے اپنا بھائی بھی کھویا لیکن ہمت نہیں ہاری،آج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب"
مجھے امید ہے کہ آج پاکستان کے تمام سٹوڈنٹس اپنے اس بھائی کی کامیابی پر خوشی سے فخر محسوس کر رہے ہونگے، مبارکباد میرے بھائی
@Ahmadnawazaps
خیبر پختونخواہ کے ایڈہاک ٹیچرز کی بڑی تعداد بنی گالہ چوک پہنچ گئی, عمران خان کے گھر کے باہر جانے کی کوشش، ایڈہاک اساتذہ کا ریگولرائزیشن کا مطالبہ، پشاور میں بھی احتجاج کیا لیکن ہماری شنوائی نہیں ہوئی، بنی گالہ احتجاج کے سواء کوئی راستہ نہیں عمران خان مطالبات تسلیم کریں، مظاہرین
Upto 12000 Candidates Applied For 98 Seats of M.Os in MHL & More than 25K in Punjab & More Than 60K r unemployed in 🇵🇰. We Request to Secretary @ALIJANKHAN1@SHCMEHealth & @Kh_ImranNazir@GovtofPunjabPK Must Announced All Vacant Seats immediately in All Punjab & Revise it too.
وزیراعظم عمران خان کی چین کے دورےکےلیۓروانگی۔وفاقی وزراء بھی ہمراء۔ وزیراعظم صاحب کوایک بارپھرطلباءکےمسٸلہ کی یاد دہانی کراٸی۔@ImranKhanPTI کی طرف سےپوری کوشش کاوعدہ۔ فخرہےکہ آپ ہمارا مقدمہ لڑیں گےچاہےوہ مانیں یانا مانیں ہمیں آپ سےکوٸی گلہ نہیں ہوگا
#TakeBackPakStudentsToChina
▪︎پاکستان میں MBBS کا کیا سکوپ رہ گیا؟
▪︎میڈیکل فی��ڈ میں کونسی ڈگری بہتر؟
▪︎چین میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس کی واپسی مشکل کیوں؟
▪︎پاکستان میں ہزاروں ڈاکٹرز بے روزگار کیوں؟
بے روزگار ڈاکٹرز مہم کے لیڈر خود ایک بے روزگار ڈاکٹر ذیشان نور انٹرویو
ویڈیو: https://t.co/pua2hse892
کل رات کرغیستان سے MBBS کے پاکستانی سٹوڈنٹس نے رابطہ کیا, 2 سال سے زیر تعلیم 60 سے زائد سٹوڈنٹس کو کس طرح ایجنٹس نے بتایا کچھ اور نکلا کچ��, یونیورسٹی سی کیٹگری کی نکلی اور اب بچے احتجاج کر رہے لیکن سننے والا کوئی نہیں 😢
Imp for FSC med Students
ویڈیو: https://t.co/tKA5oWcff7
میڈیکل سٹ��ڈنٹس کے ایم ڈی کیٹ امتحانات, میڈیکل کالجز ایڈمیشنز, سیپلمنٹری امتحانات اور نیشنل لائسنسنگ ایگزیمز کے حوالے سے تمام سوالات کا جواب, صدر پاکستان میڈیکل کمیشن ڈاکٹر ارشد تقی سے خصوصی بات چیت
@pmc_org
مکمل ویڈیو: https://t.co/qOWW7FD6aH
Discriminatory Central induction Policy For FMGS is unacceptable ,Insha Allah All FMGS are Ready to Fight Against The Discriminatory Policy Of Specialized Health Care Dep Punjab
From Today We are Going To start A Compaign Against The CIP& UNPAID HJ Success is Near .@fslsltn
@Jhagra Ideally, being the minister health one should have set an example by avoiding the unnecessary crowd.
But on the bright side, a chair holder admitting his mistake on a public forum, and ready to face the law open heartedly is appreciable.
@YDAKPK1
Timely and appreciated step by honourable VC KMU regarding vaccination of all medical/dental students+ Faculty across KP.
GOVT should take a serious note of it and arrange required vaccines for the above mentioned numbers of medical & dental students and faculty on urgent basis